Mishii28 : وہ سچ کہتا تھا کہ اُسے میری مسکراہٹ سے پیار ہے کیونکہ جاتے جاتے وہ میری... MORE▼مسکراہٹ بھی لے گیا.. - 44 months ago FOLLOW 28REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Mishii28 : اپنے خیالوں سے میرا خیال نکال کر تو دیکھو اپنی زندگی کے رنگوں سے میرا رنگ... MORE▼اتار کر تو دیکھو.. - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Mishii28 : آنسوؤں سے بھر کر میں مسکراہٹ کے دیے جلاتی ہوں.. - 44 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Mishii28 : اے غم زندگی نہ ہو ناراض مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی.. - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Mishii28 : ایک تم ھو کہ ہم پہ حاوی ھو ورنہ🔥 ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے....! - 44 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Mishii28 : پھیل گیا ہے دلوں میں آسیب کی مانند___!!!! زہر اب تو سانپ کی... MORE▼زباں میں نہیں رہا_____؟؟؟ - 44 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Mishii28 : ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ ﻭﮦ ، ﻣﺮﺍ ﻓﻮﻥ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ___!!! ﺍﺱ ﮐﻮ ﮔﻤﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺮﯼ ﮐﺎﻝ ﺁﺋﮯ... MORE▼ﮔﯽ__؟؟ - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Mishii28 : تیرے بعد وحشت کی سربراہی پر مقرر ہوں____! تیرے بعد مجھے سکون سے تکلیف ہوتی... MORE▼ہے__؟؟ - 44 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Mishii28 : ؛ کیا کُچھ تو سِہہ گئے تھے ! بس اِک مرا ہی نہ گیا تُمہارے لہجے کی بیزاری... MORE▼دیکھ کر ۔! 🥀 - 44 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Mishii28 : " میں اپنے بابا کی سب سے ذہین بیٹی تھی ، جِسے لوگ اب نفسیاتی مریضہ کہتے ہیں!... MORE▼۔ "🙂 - 44 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Mishii28 : نصیبوں کی وہ ہاری لڑکی ۔۔ رنگ مہندی کا گہرا دیکھ کر ہنسنے لگتی ہے۔۔🙃 - 44 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT