Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Beautiful Nature image
M  : تجھے یقین کیوں نہیں آتا میری وفا پر کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر - 
Beautiful People image
M  : سخت ازیت پسند ہوں میں جہاں رو رو کے مر جانا چاہے وہاں مسکرا دیتی ہوں - 
Beautiful People image
M  : اے کاش کبھی ہم تم نہ ملے ہوتے اے کاش کبھی پیار نہ ہوا ہوتا.. - 
Beautiful People image
M  : وہی اک شخص جس کو چاہا تھا میری وقعت سے بالاتر ہی رہا۔ 🙂 - 
Beautiful Nature image
M  : کبھی سوچتی ہوں کہ مجھے سوچتا ہوگا وه پھر سوچتی ہوں کہ یہ کیا سوچتی ہوں میں - 
Mishii28
 

سنو تم یاد آتے ہو بہت ہی یاد آتے ہو
تمھارے ساتھ بیتا ایک ایک پل تمہاری یاد دلاتا ہے
وہ لمحہ محبّت ہے تمہاری یاد دلاتا ہے
تمہاری یاد کے صدقے ہم اپنا آپ بھول جاتے ہیں
سنو اس دل کی آرزو تم ہو تم ہی بس یاد اتے ہو
بہت ہی یاد آتے ہو سچ میں یاد آتے ہو

Jokes image
M  : Post by.. - 
Beautiful Nature image
M  🔥 : Natural - 
Beautiful People image
M  : وقت سے پوچھ رھا ھے کوئی زخم کیا واقعی بھر جاتے ھیں - 
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
M  : کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو - 
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
M  : دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے - 
Beautiful Nature image
M  : Post by me - 
Blkul nh
M  : Blkul nh - 
میں اُس لمحے میں آکر رُک گئی ہُوں
جِس میں تُمہارا ساتھ مُیسَۤر رہا مُجھے..
M  : میں اُس لمحے میں آکر رُک گئی ہُوں جِس میں تُمہارا ساتھ مُیسَۤر رہا مُجھے.. - 
تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں
میرا سایہ ہے وہیں پر، آپ جہاں ہیں..
M  : تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں میرا سایہ ہے وہیں پر، آپ جہاں ہیں.. - 
Beautiful Nature image
M  : Natural - 
Beautiful Nature image
M  : Post by me - 
Sad Poetry image
M  : Post by Mishii28.d4 likee by...... - 
Beautiful People image
M  : عشق سے دور رہو اے مشی عشق رستے میں چھوڑ دیتا ہے .. - 
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا..
M  : تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا.. -