Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Digital Art image
M  : رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں  - 
Beautiful People image
M  : خود ہی آگیا تھا دل کے قریب. ہم ہیں مارے ہوئے سہولت کے - 
Attitude Quotes image
M  : Best teaaaa☕ - 
Digital Art image
M  : عینک والے جتنے شریف دیکھتے ہیں اتنے ہی ہوتے ہیں✌️ - 
Digital Art image
M  : زندگی میں بس دلوں کو جتینے کا مقصد رکھناورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی - 
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتی ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتی ،تم ہو جا تی ہوں
M  : اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتی ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتی ،تم ہو جا تی - 
Funny joke
M  : اپنی اپنی گرل فرینڈ کا موبائل نمبر سینڈ کرودیکھتے ہیں کس کا زیادہ اچھا - 
Beautiful Nature image
M  : Mri mosam siso🎉🎉🎉 - 
Mishii28
 

ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نےابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے

Mishii28
 

کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے” اقبال “یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے

Mishii28
 

Mujhy jana chaiyee ab😏

Mishii28
 

نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری یادیں تیری باتیں بہت مصروف رکھتی ہے

Mishii28
 

خوش ہو نہیں سکتے ہم رو نہیں سکتےاشکوں سے داغ فرقت ہم دھو نہیں سکتےجس دن تمہیں نہ دیکھیں بےچین ہی رہیںاور رات رات بھر بھی ہم سو نہیں سکتےتم آؤ یا نہ آؤ ہم تمہارا انتظار کرتے رہیں گےکیونکہ تمہارے سوا کسی کے ہو نہیں سکتے

Mishii28
 

میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہےاسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہےاب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کااسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے

Mishii28
 

تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نه نا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیں ابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میں هزوروں درد بہتے ھیں ابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر_____________کمی سی ھےتمهارے بعد جاناں آنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!

Mishii28
 

یاد ہیں ہمیں اپنے سب گناہ
ایک محبت کر لی
دوسرا تم سے کر لی
تیسرا بے پناہ کر لی

Mishii28
 

محبت ہماری بھی درد رکھتی ہے
بہت یاد آئے گی زرہ بھول کر تو دیکھو

Mishii28
 

بھول جائیں تو جی نہیں لگتا
یاد آتے ہو تو دم نِکلتا ہے

Mishii28
 

معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر
اِک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے

Mishii28
 

مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا