Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

AJ KIA HOGAA🤔🤔🤔
#PakistanVsHongKong

Mishii28
 

میں جب بھی اس کے ساتھ چائے پیتی تھی
گھونٹ گھونٹ بھر کے اس کو جیتی تھی
اسے چائے پسند نہیں تھی
اسے چائے عجیب لگتی تھی
کبھی کبھار تو جیسے رقیب لگتی تھی
میں اس کو خوب ستاتی تھی
زبردستی چائے پلاتی تھی

Mishii28
 

بڑی بے حس سی لڑکی ھے
خود ھی میں گم ھی رھتی ھے
یہ کچھ مغرور لڑکی ھے
یہ باتیں سنکے اس لڑکی کو
پھر کچھ یاد آتا ھے
کبھی یہ لوگ کہتے تھے
بڑی چنچل سی لڑکی ھے
ھمیشہ مسکراتی ھے
اور اکثر گنگناتی ھے

Mishii28
 

بہت بے حس سی لڑکی ھے
سدا خاموش رھتی ھے
بہت کم مسکراتی ھے
نمی آنکھوں میں رھتی ھے
بہت سوچوں میں رھتی ھے
بسی آنکھوں میں ویرانی
چھپی چہر ے پہ حیرانی
اگر کوئی جو کچھ پوچھے
جوابی بات کہ کر پھر
یونہی خامو ش رھتی ھے

Mishii28
 

ﺿﺪ ﭘﺮ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﺍﮔﻠﯽ ﺳﺎﻧﺲ بھی ﭨﮭﮑﺮﺍ ﺩﻭﮞ
ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺷﮩﺰﺍﺩﮦ ﮐﺲ ﮔﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ

Mishii28
 

ہاں میں وہی لڑکی ہوں,
جو محبتوں کی اسیر ہے,
جو اپنی دنیا میں جیتی ہے,
جو شرارتوں سے لوگوں کو ہنساتی ہے،
جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے،
جو بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتی ہے،
جو اپنے درد چھپا کر دوسروں کے درد لیتی ہے،
ہاں میں وہی لڑکی ہوں۔۔۔🌸

Mishii28
 

"ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے، صرف ہمارا کردار ختم ہوتا ہے۔ 🖤🥀
کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ 💯🙂🔥

Mishii28
 

میں نے لوگوں کو محبت پر لکھتے دیکھا ہے۔
محبت پر بحث کرتے دیکھا ہے ، محبت کیلئے
لڑتے دیکھا ہےمگر محبت نبھاتے
نہیں دیکھا۔!
that's true☺️

Mishii28
 

اتنے بے معنی و بے کار ھیں جذبات کہ اب
مسکرا کر کوئی دیکھے تو ھنسی آتی ھے😊

Mishii28
 

ضروری نہیں کہ ؛ چُبھے کوئی بات ہی ، کِسی کا بات نہ کرنا بھی چُبھتا بُہت ہے! ۔ " 🙂 ...

Mishii28
 

PAKISTAN OR USKY MAZAFAT MN*tum jeeto ya haaro*DOWNLOAD KRNY KA WAQT HO CHUKA HY
#PakistanVsIndia

Mishii28
 

ہم جو تم سے............ملے ہیں اتفاق................ تھوڑی ہے مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں مذاق .............تھوڑی ہے اگر ہوتی...... تم سے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے پر ہماری تم ....سے محبت کا حساب.......... تھوڑی ہےاب تم................ ڈھونڈو گے میری اس ..غزل کا جواب یہ...میرے دل کی آواز ہے کتاب................ تھوڑی

Mishii28
 

اشفاق احمد کہتے تھے۔۔ جاہل وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو بلکہ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں۔۔ مگر اپنے ظرف میں وسعت و لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو۔ من کی میل کو ختم کرنے کیلئے سب سے پہلے اپنی ”میں“ کو ختم کرو اور ”میں“ کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے اور عاجز بننے کے لئے ضروری ہے کہ تو اپنے آپ کو بھول جا کہ تو کیا ہے ۔۔ بس اتنا یاد رکھ کہ تو خاک ہے خاک پر ہے اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے۔

Mishii28
 

کوئی اس شہر میں الفت سے کہاں بولتا ہے
اب تو ہر شخص ہی نفرت کی زباں بولتا ہے

Mishii28
 

افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کر دیا ۔

Mishii28
 

اچها تیری نظر میں بہت منفرد ہوں میں یعنی تیری نظر میں کوئی دوسرا بهی ہے

Mishii28
 

ضد کی جنگ میں _______اکثر
دوریاں جیت_______جاتی ہیں

Mishii28
 

24 AUGUST 2022✌️

Mishii28
 

زندگی میں کبھی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر آتے ہیں
جیسے بارش کی بوندیں…
بنجر زمین کو تازگی بخشتی ہیں
ایسے لوگ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتے ہیں،
مگر جب یہی لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں،
تو ہمیں پہلے سے بھی زیادہ بنجر کر جاتے
ہیں، اور پھر…
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے

Mishii28
 

*کبھی کبھی ہمیں ذہنی سکون کے علاوہ کسی چیز کی تمنا نہیں ہوتی*
💞💞