Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

منزل کوخبر ہی نہیں سفر نے کتنا کچھ چھینا ہے ہم سے🙂

Mishii28
 

HAPPY BIRTHDAY TO MY DUSHMAN😄🎂🎂🎊🎊🎊
JANM DIN BUHAT BUHAT MUBARAK 🎉🎉🎂🎂
I HOPE K PARTY TO MILNI NH HY MUJHY TO ISI LIY JAYN MAAF KIA APKO😂
HANN BSS MRA GIFT MRY GHR TK PHNCHA DYNA..
once again happy birthday kali😂😂
Khush rhain abad rhain apny khrchy prr😂😂
jeeyn hzaron saal💐💐

Mishii28
 

MRI PIYARI DOSTONN...
MRA JSNY BH POCHNA HY WP DIRECT MUJH SY AKR POCHYY...
AROSH KHAN URF MAHI.MANO SY NA POCHYY...WO MUJHY NH JNTI HNN LIKN MN UNHN JNTI HON😂
AB WO MRI DOST NH RHINNN😢😭😭AFSOS SADA AFSOS

Mishii28
 

میرے لئے آنا تو گوارا نہیں تجھ کو
آجا تو کسی اور سے ملنے کے بہانے..

Mishii28
 

ہزار باتوں پہ ہم اکثر یونہی خاموش ہیں رہتے
لوگ کہتے ہیں مغرور اور کبھی پاگل ہیں کہتے..

Mishii28
 

پھول نما شخص غزل کیا لکھ ڈالیں
بیٹھ گئی تتلیاں میری کتاب پر اگر

Mishii28
 

زندگی میں کبھی ایسے لوگ ملتے ہیں
جو ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر آتے ہیں
جیسے بارش کی بوندیں…
بنجر زمین کو تازگی بخشتی ہیں
ایسے لوگ آپ کی زندگی میں بہار لے کر آتے ہیں،
مگر جب یہی لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں،
تو ہمیں پہلے سے بھی زیادہ بنجر کر جاتے
ہیں، اور پھر…
زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے

Mishii28
 

*کبھی کبھی ہمیں ذہنی سکون کے علاوہ کسی چیز کی تمنا نہیں ہوتی*

Mishii28
 

میں زندہ ہوں 🙋♀️

Mishii28
 

SAHIL KAHIL JAHIL DEKHA DI APNI OKAAT BSS YHII ATAA...
BETA TUMHN TO MN BTAONGI GHATIYAA ADMII APNI SHAKL DEKHO JA KRR😡😡

Mishii28
 

*بارش اِســـــــــں لیے گرتی ہے ... کہ بادل اب وزن کو ... سنبھال نہیـــــــــں سکتا ... آنسو اِســـــــــں لیے گرتے ہیـــــــــں ... کہ دل اب درد کو ... برداشت نہیـــــــــں کر سکتا ........!!!*

Mishii28
 

*زندگی کو ہوشیاری و عقلمندی سے گزارنے کے لیے ... ہرگز ضروری نہیـــــــــں ہے ... کہ آپ کو بہت کچھ معلوم ہو ... آپ کو فقط دو بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنا ہو گا ... سب کچھ (ہر چیز) کھا لینے سے بہتر ہے ... آپ بھوکے رہیں …اور ہر کسی کا ہو جانے سے بہتر ہے ... آپ اکیلے ہی رہیں (زندگی گزاریں) ......!!!*

Mishii28
 

*خاموشی کو بھی سنا کریں ... یہ بہتـــــــــ ... خوبصورت باتیں کرتی ہے .......!!!*

Mishii28
 

*کہانیوں کے آخر میـــــــــں ... سارے مسئلے ختم ہو جاتے ہیــــــــں ... لیکن حقیقی زندگی میــــں ... مسئلے نہیـــــــــں بندے ختم ہو جاتے ہیــــــــں .......!!!*

Mishii28
 

کوشش کریں کہ لوگوں کی روح کو زخمی نا کریں کیونکہ جسم کے زخم کی ہزاروں دوائیاں، ہزاروں طبیب مل جاتے ہیں مگر روح کے طبیب بازار سے نہیں ملتے
حقوق العباد کا خاص خیال رکھیں...

Mishii28
 

ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں مگر مسلسل نہیں !🖤

Mishii28
 

مجھے اپنے ماضی کا دکھ نہیں
دکھ تو صرف اس بات کا ہے کہ
میں نے اپنابہت قیمتی وقت
بہت سستے لوگوں پر ضائع کیا🙂

Mishii28
 

" زبان سے معاف کرنے میں دیر نہیں لگتی ، مگر دِل سے بُھلانے میں عُمریں بیت جاتی ہیں! ۔ "🙂

Mishii28
 

کسی نے مفت میں پایا وہ شخص
جو ہر قیمت پر چاہیئے تھا مُجھ کو۔۔۔!🖤 🙂

Mishii28
 

کیسی ہے یہ دوری
کیسی مجبوری🙂💔