" مُجھے کبھی کِسی کا دِل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کِسی کو متاثر ہی نہیں کر سکی ، لوگ میری زندگی میں آتے ہیں مُجھے جاننے کے تجسس میں اور پھر جان کر آخر تنگ ہو کر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں! ۔ " 🙂
مجھے منظور ہے اب سب سے الگ رہنا، تنہا رہنا، چُپ رہنا اور سب سہنا ۔"🙂
مدد کرنا ایک بہت مہنگا تحفہ ہے،مگر ہر کسی سےاس کی امید نہ رکھیں کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں....
تجھ سے بہتر بھی جو کوئی میسر ہوا اگر
پھر بھی ہم باخدا، تیرا انتخاب کریں گے.
قبریں اپنے خالی پن کو روتی ہیں
لوگ اب زندہ جسموں میں مرجاتے ہیں😥
کبھی سوچا بھی ہے تم نے کہ ایک مغرور سا لڑکا
کیوں تیرے ہر حکم کی تکمیل کرتا ہے ؟؟؟؟
*لوگ خاک کا جسم ... اور دل پتھر کا لیے بیٹھے ہیــــــــں ... اور اُس پتھر کے دل میــــں بھی منافقت بھری پڑی ہے ........!!!*
💞 💞
*کون کیا کرتا ہے ... کیا کہتا ہے ... کیا کھاتا ہے ... کیا پیتا ہے ... ان سب باتوں سے خود کو دور رکھئے ... اپناجائزہ لیجئے ... خود سے ملاقات کیجئے ... خود کو اچھائی پر مائل کیجئے ... اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیں ... خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں ... کچھ رونقیں خود سے بھی ہوتی ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞
*اگر ہمارا اخلاق ... صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے ... تو ہم صرف موقع پرست ہیــــــــں ... خوش اخلاق نہیــں ...!!!*
💞 💞
عادتیں مختلف ہیں دنیا والوں سے جناب
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں
کہتے ہیں کہ...
ہر مسکراتا ہوا شخص,
خوش نہیں ہوتا...
اب انکے دل پر لگ جاتی ہیں ہماری باتیں,
جو کبھی کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے...
تیری زندگی کی چیزوں میں.....!! جو شے بیکار تھی وہ میں تھی 💔
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے 😓
تقدیر اسے کہتے ہیں جو
انسان کو گھیر کر
وہاں لے جاتی ہے
جہاں وہ جانا نہیں چاہتا 💯✌️
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھے کھونے کے وسوسے رہیں گے
🥀♥️
چہروں پے کتنے چہرے ھوتے ھے
لوگ اندر سے کتنے گہرے ھوتے ھے
ایسا نہیں کہ میرے بلانے سے آگیا
وہ رہ نہیں سکا تو بہانے سے آگیا
" میں تُم اور آدھی راتیں!
ہائے وہ ساری جُھوٹی باتیں!?🖤🥀
اگر کبھی کہوں "کہ ضرورت نہیں ہے تمہاری ،
تو ٹھہر جایا کرو "اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے تمہاری❤🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain