اگر میں تمہیں زہر لگتی ہوں 🙄
تو تم بھی مجھے کوئی چینی والا پراٹھا نہیں لگتے 😜🤣
آج کل زبان بولنے سے زیادہ دانتوں میں پھنسے گوشت کی درست لوکیشن معلوم کرنے کے لیے استعمال ھو رہی ھے 🙊😁
*ہمیں سکون کا وہ لمحہ ضرور چاہیے ہوتا ہے ... جســــں میــــــــں ہم ... وہ سب کچھ ... از سر نو ترتیب سے رکھیں ... جو ہمارے اندر ... بکھر چکا ہوتا ہے .........!!!*
*ایک عمر کے بعد ... انسان عید نہیـــــــــں ... بلکہ گزشتہ عیدوں کی ... یادگاریں مناتا ہے ......!!!*
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب..
اسلئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں..!!
میرے جانے کے بعد سمجھو گے
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون..
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص ہی بچھڑ جاتا ہے..!!
انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ ایسی ہوں
بہت کچھ چھوڑ آئی ہوں، بہت کچھ چھوڑ سکتی ہوں🔥
میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
ہم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے
مان لوں میں یہ کیسے کہ عید حسین دن ہے زندگی کا کہیں ما حول ہے خو شی کا ،کہیں حال ہے خو د کشی کا۔
کسی کی ذات کے ساتھ اتنا ہی بُرا کریں جتنا کل کو اپنی ذات کے لیے سہہ سکیں مکافاتِ عمل اٹل ہے🥀🌚*
ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے کو ئی قر بان ہو تا ہے کسی کی عید ہو تی ہے۔
عید کے خیال نے خو ش تو کر دیا لیکن اب بھی تمہیں سو چ کر دل بہت اداس ہے۔
دستو ر ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبا رک۔
ASSALAM O ALAIKUM...
🌷Hope this EID will bring prosperity, good health nd bright future for all of us....
May ALLAH shower HIS blessing on you nd your family on this special day of *EID-UL-ADHA*
~EID MUBARAK~
Regard *MiShii28
*ہمیں سکون کا وہ لمحہ ضرور چاہیے ہوتا ہے ... جســــں میــــــــں ہم ... وہ سب کچھ ... از سر نو ترتیب سے رکھیں ... جو ہمارے اندر ... بکھر چکا ہوتا ہے .........!!!*
*کمر میــــں گھونپی گئی چھری ... تو ایک ہی ہوتی ہے ... لیکن اسکی دستی کو پکڑنے والے ... ہاتھ کئی ہوتے ہیــــــــں ..........!!!*
*صاحب خلوص کا قحط پڑ جائے ... تو مُخلص لوگ ... فاقہ کشی سے مر ہی جایا کرتے ہیــــــــں .........!!!*
*اِســـــــــں وحشی ... معاشرے کی سنگینی ... اور بےحسی ... کی انتہاء یہ ہے ... کہ ہمیـــــــــں اکثر ... دوسروں کو کہنا پڑتا ہے ... کہ "میــــں بھی ایک انسان ہوں"........!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain