Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

*انسان کے لئے ... یہ قبول کرنا ... اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے ... کہ وہ غلط ہے .......!!!؟؟؟*

Mishii28
 

🌧️🌧️🌧️

Mishii28
 

بارش

Mishii28
 

غور سے سن دل میں اتار یہ الفاظ آخری ہیں مرے 🥀

Mishii28
 

Herat na kijiye yeh asol takaza hai dhoka wahein py hoga jahan aitbar hoga..

Mishii28
 

اے اللہ گرمی ہے اٹھا لے
۔مجھے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔اور پٹک دے پیرس میں 😉😎

Mishii28
 

بند کھڑکی کے صاف شیشوں پر
عکس تیرا بنا گئی بارش
تُو کہیں بھیگتا نہ ہو تنہا
ایک دھڑکا لگا گئی بارش
وقت رخصت تجھے نہیں معلوم
کتنے آنسو چھپا گئ بارش
قطرہ قطرہ گری مگر پھر بھی
زخم گہرا لگا گئ بارش✨❤️

Mishii28
 

مجھے اس کے سامنے بولنا بہت پسند ہے کیونکہ وہ
میری بے تکی باتوں کو بھی دل سے سنتا ہے۔۔۔۔۔

Mishii28
 

بھاگ جاتی ہوں وہاں سے
برتن دھل رہے ہوں جہاں پے

Mishii28
 

سنو۔۔۔
مجھے کوی فرق نہیں پڑتا۔
جتنی مرضی اونچائی سے گرا دو۔۔۔
مجھے ان ہاتھوں نے دھکا دیا۔۔۔
جن پر مجھے بہت یقین تھا۔۔۔۔

Mishii28
 

اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی

Mishii28
 

مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے

Mishii28
 

ابھی وہ رابطہ ٹوٹا نہیں ہے
مسلسل حال جو پوچھا نہیں ہے
بتا دوں زیست اس کی فکر میں ہی
مگر افسوس وہ رشتہ نہیں ہے
کسی صحرا میں ڈوبی ہوں کہیں میں
کسی سے اب مجھے خطرا نہیں ہے
دیے دنیا نے کتنے زخم مجھ کو
مگر آنکھوں میں اک قطرہ نہیں ہے
ہمارے پاس بس تم ہی نہیں ہو
وگرنہ پاس میرے کیا نہیں ہے

Mishii28
 

غور سے سن دل میں اتار یہ الفاظ آخری ہیں مرے 🥀

Mishii28
 

HAPPY BIRTHDAY BHATEJY🙃
MANY MANY HAPPY RETURNS OF THE DAY🎉🎉🎈🎈ALWAYS BE HAPPY WITH AFRCN GRL😁🤣🤣
AP HAMESHA K LIY AFRICA JAYN WAPIS NA AYNN..💐💐
ACHI ACHI DUAYN DYDI HN MNNY AB TREAT BH DYDYNA..KNJOOS TO AP SADA K HN PHRR BH APSY ACHY KI UMEED HY😂😂😂😂
SHUKRIYA KI ZRORT NHH🤣
BHTEJYY
# s-wafa

Mishii28
 

SOME PEOPLE ARE LIKE ADS,
JUST SKIP THEM!🙃

Interesting Posts image
M  : MISHII MEANS SUGARCANE🤣 - 
Mishii28
 

اے غم زندگی نہ ہو ناراض
مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی...
is poetry k bdd zhn mn song ataa
MUSKURANA TUJH HI SYY SIKHAA HYY..ORR DIL JALANA BH TUJH HI SY SIKHAA HY😁😂😂😂

Mishii28
 

بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے
ہماری زندگی برباد کر کے ...

Mishii28
 

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ...