Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

الوداع

Mishii28
 

تمکو کھونے سے ڈرتے ہیں
تنہا ہونے سے ڈرتے ہیں...

Mishii28
 

میں چاہتی ہوں مجھے لفظوں کے بغیر سمجھا جاۓ🙂 میری خاموشی کو محسوس کیا جاۓ🖤 میری طلب کی قدر کی جاۓ میری آنکھوں کی نمی کو دیکھ کر میرے دل کا حال جانا جاۓہاں میں چاہتی ہوں کہ مجھ سے ایسی محبت کی جاۓ کیونکہ میں واجب المحبت ہو

Mishii28
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹ وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!

Mishii28
 


میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی...
کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا

Mishii28
 

KIA AROOSH(MILLI) OR MN AK HN??

Mishii28
 

*حقیقتــــــــ تو یہ ہے ... کہ ہمیـــــــــں رشتے نِبھانے کے لِیے ... کبھی اندھا ... کبھی بہرا ... کبھی گُونگا ... تو کبھی بےحســــــــں بھی بننا پڑتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*پتا ہے ... زندگی کیا ہے ... ؟؟؟ زندگی لامحدود خواہشات ... اور لاحاصل خواہشات کا کڑوا پیالہ ہے ... خواہشات کا بھرا یہ پیالہ چھلکتا ہی رہتا ہے ... یہاں تک کہ موت ہماری زندگی کا اختتام کر دیتی ہے ... لیکن یہ کڑوا پیالہ ... ایسے ہی چھلکتا رہتا ہے .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوٸی فاٸدہ نہیں، وہ تو بول چال کے اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں، لیکن ڈرو ان لوگوں جو سہہ جاتے ہیں، کیونکہ وہ معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ جہاں ناانصافی کی کوٸی کنجاٸش نہیں وہاں دیر بھی نہی اور اندھیر کبھی بھی نہیں۔۔۔۔!!!!* 💞💞

Mishii28
 

*اللہ عزوجل نے ... رشتوں کو بھی ہماری آزمائشـــــــــں کے لیے چنا ہے ... اب ہم پر ہے ... کہ ہم ان سے پہنچنے والی تکلیفــــــــ ... کو باعث جزا بناتے ہیــــــــں ... یا سزا بناتے ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*پروردگار کی نعمتوں میـــــــــں سے ... ایک نعمت ... محبتـــــــــــــــــ کرنے ... اور سمیٹنے کی خوبی ہے ... کیونکہ یہ خوبی ... انسانی رشتوں میــــں بگاڑ کو روکتی ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*توحید ہر پریشانی کا حل ہے*
*الحَمْدُ ِلله*
*شکر ہر مشکل کا حل ہے*
- *کہنا بہت آسان ہے پر کرنا بہت مشکل ہے*

Mishii28
 

*کچھ کہے بنا بھی سن لینا ۔*
*کسی وضاحت کے بنا سب سمجھ جانا۔*
*روٹھنا تو ایک پل میں ایک آنسو سے مان جانا۔*
*کوئی مدتوں بعد بھی لوٹ کے آئے تو سوال کوئی نہیں*
*طعنہ کوئی نہیں*
*بس محبت بھری آغوش۔۔۔*
*کتنی خوبصورت ہے اللہ کی محبت*
*یہ جس دل میں نہیں وہ ویران ہے*

Mishii28
 

*بیشک لہجے سخت ہیــــــــں ... زندگی تنگ ہے ... تہمتوں کا انبار ہے ... زندگی دشوار ہے ... لیکن آپ نے صبر کرنا ہے ... کیونکہ میرا اللّه عزوجل ... صبر کرنے والوں ... اور جہالت کو ترک کرنے والوں ... کے ساتھ ہے ...
💞 💞

Mishii28
 

*اللہ جنہیں چن لیتا ہے انہیں اپنا بنانے کےلیے راستے بھی خود بناتا ہے۔۔۔اور جنہیں اپنا بنالیتا ہے انکے ذریعے راستے بنواتا ہے انہیں خاص گھروالا بنالیتا ہے ان سےکام لیتاہے۔۔*

Mishii28
 

*آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص ہےاور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہےجس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اسی کے مطابق اسے توفیق ملتی ہے۔۔!!!*

Mishii28
 

GOOD MORNING
BUT
GOOD N8.a5

Mishii28
 

*اگر تکلیفوں نے آپکو مضبوط کرنا شروع کر دیا ہے ... تو تیار ہوجائیں ... قدرت آپکو کوئی بڑی عزت والی ذمہ داری دینے والی ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کچھ لوگوں کے ساتھ ... عمر بھر رہیں ... لیکن انکا ایک لمحہ بھی یاد نہیــــں رہتا ... کچھ کے ساتھ ... کچھ لمحات گزار لیں ... تو عمر بھر یاد رہتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*جو آپکو تب قبول کرے ... جبــــــــ آپ بجھے ہوئے ہوں ... تو وہی آپکی تمام تر ... محبتـــــــــــــــــ کا مستحق ہے .........!!!*
💞 💞