Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

*کچھ دل ہیــــــــں ... جو تب تک نہیــــں جاگتے... جبــــــــ تک آپ کھو نہ جائیــــں ... اور کچھ دل ہیــــــــں ... جو آپکے کھو جانے کے ڈر سے ... سوتے ہی نہیـــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*زندگی کے ... عجائبات میــــں سے ... ایک یہ بھی عجوبہ ہے ... کہ انسان ان لوگوں کے ہاتھوں ... تکلیفــــــــ اٹھاتا ہے ... جن کے لیے وہ دعائیں کرتا رہتا ہے ... کہ انہیں تکلیف میــــں نہ دیکھوں .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*اور کچھ تعلق بےحد سچے ... اور گہرے ہونے کے باوجود بھی ... کبھی کبھی بری طرح تھکا دیتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لئے نا اہل ہے*

Mishii28
 

*محبتیـــــــــــــــــــــــــں ... چاہتیں ... قربتیں ... عقیدتیں ... یہ جذبے وقتی نہیـــــــــں ہوتے ... ہاں انسان بتا بتا کر ... جتا جتا کر ... آخر تھک کے ... خاموش ہو جاتا ہے ... اور خاموشی ہر کوٸی ... کہاں سمجھ سکتا ہے .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوٸی فاٸدہ نہیں، وہ تو بول چال کے اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں، لیکن ڈرو ان لوگوں جو سہہ جاتے ہیں، کیونکہ وہ معاملہ اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ جہاں ناانصافی کی کوٸی کنجاٸش نہیں وہاں دیر بھی نہی اور اندھیر کبھی بھی نہیں۔۔۔۔!!!!* 💞💞

Mishii28
 

*لوگوں کے لہجے نہیـــــں ... پتھر ہوتے ہیــــــــں ... جبــــــــ بولتے ہیــــــــں ... تو لگتا ہے ... الفاظ نہیــــں ... پتھر کھینچ کر مار رہے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*سیانوں سے سنا تھا ... کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوا کرتے تھے ... إنہیــــــــں دو مٹھی محبتـــــــــــــــــ دی جاتی ... تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ... یہ سن کر مجھے ہنسی آئی ... کہ اب تو لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیــــــــں ... ان سے محبتـــــــــــــــــــــــــ کرو ... تو جواباً محبتـــــــــــــــــ نہیـــــــــں ... بلکہ سبق دیتے ہیـــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*احساسات ... جذبات ... کیفیات ... روئیے ... سب وقتــــــــ کے ساتھ ساتھ بدل جاتے ہیــــــــں ... آج إســــــــں لمحے میــــں ... اگر کوئی آپکے ساتھ ہے ... تو اگلے کسی بھی لمحے میــــں ... وہ آپ کا ساتھ چھوڑ بھی سکتا ہے ... إســــــــں بات کے لئے ... ہمیشہ خود کو تیار رکھنا چاہیے .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کبھی کبھی انسان ... کسی کی کہی ہوئی ... باتوں کو اتنا سوچتا ہے ... کہ وہ سنائی دینے لگتی ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*زندگی ... انسان کے سارے نخرے نکال دیتی ہے ... اور شاید ایسے ہی ... انسان grow کر پاتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کچھ درد ... بڑے بےدرد ہوتے ہیــــــــں ... نہ ہی باتوں سے ظاہر ہوتے ہیــــــــں ... نہ ہی مسکراہٹ میــــں ... اپنا عکس دکھاتے ہیــــــــں ... لیکن یہ مضبوط سے مضبوط انسان کو ... دیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیــــــــں ... اور پھر نہ انکا پتا ... ڈھونڈنے سے ملتا ہے ... نا انکا علاج ملتا ہے ..........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*دور کنارے پر بیٹھ کر ... کسی کی بےبسی پر تبصرہ کرنے والے لوگ ... بےحس تو پتہ نہیـــــــــں ... ہوتے ہوں گے یا نہیـــــــــں ... لیکن یہ وہی لوگ ہوتے ہیــــــــں ... جو اپنے لئے ... دوسرا اور تیسرا آپشن رکھ کر ... ہمیشہ مطمئن رہتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*یہ بھی عجیبــــــــ بات ہے ... جبــــــــ بھی کوئی چیز ٹوٹتی ہے ... وہ کمزور اور ختم ہو جاتی ہے ... لیکن دل جبــــــــ ٹوٹتا ہے ... پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے ... غم برداشت کرنے کی ... ہر چیز کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ... پہلے دل جن چیزوں سے ... جن حالات کو سوچ کر ہی ڈرتا ہے ... گھبراتا ہے ... ٹوٹنے کے بعد ... انہیـــــــــں چیزوں ... انہیـــــــــں حالات ... کی انتہا تک کو برداشت کر جاتا ہے .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*سب سے خوبصورت ... اور حیران کن ... انجنئیرنگ یہ ہے ... کہ آپ مایوسی کے دریا پر ... امید کا پل تعمیر کر دیں .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*شیشہ ٹوٹتا ہے ... تو اسکی آواز بہت جلد ختم ہو جاتی ہے ... لیکن اس کی کاٹ موجود رہتی ہے ... ہر چھونے والے کو زخمی کرتی ہے ... ایسے ہی تلخ الفاظ ہوتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*اگر اپنے زخم ٹھیک کرنا چاہتے ہیـــــــــں ... تو إنہیــــــــں چھپا رہنے دیا کریں ... زخم جبــــــــ ظاہر ہو جاتے ہیــــــــں ... تو صاف نہیـــــــــں رہا کرتے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*شاید لوگوں کو ... آپ کے ... آنسوؤں کا سیلاب اسلئے بھی دکھائی نہیــــں دیتا ... کہ إســــــــں میــــں ان کا اپنا آنسو شامل نہیـــــــــں ہوتا ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

زندگی میں رشتے دار بات کرنا نہیں پسند کرتے
مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
وے توں بولدا کیوں نہیں🤣

Mishii28
 

ہمارے دوستوں کی دل میں محبت اتنی ھے ہمارے لے
وہ مسیج بھی کرتے ہیں تو ڈاکٹر کے ہدایت کے مطابق
ایک مسیج صبح
ایک مسیج شام
پھر ،،،،،،،،
ایک ماہ آرام😅