*خوشی کبھی کامل نہیں ہوتی۔۔ اس کے ساتھ ہمیشہ غم جڑا ہوتا ہے۔ کبھی غم خوشی پر حاوی ہو جاتا ہے اور کبھی خوشی غم کو ہلکا کر دیتی ہے۔ کبھی کوئی ایک بات خیال یا شخص خوشیوں کے انبار کو بے وقت و بے معنی کردیتا ہے اور کبھی غموں کے سمندر میں کوئی ایک تسلی کا جملہ یا شخص آپ کو غموں کے سمندر میں ڈوبنے نہیں دیتا۔ خوش نصیب ہیں وہ جن کو خوشیاں کامل ملتی ہیں...!!!*
*لفظوں کے زخموں کوجھیلنے کا فن آجاٸے تو زندگی آسان ہوجاتی ھے*