محبت"
جس کو تم چاہو، وہ محبت ۔۔
جو تمہیں چاہے۔۔اُس کا کیا؟؟
جس کے لیے تم روتی،ہو وہ محبت۔۔
جو تمھارے لیے رویا۔۔۔۔اس کا کیا؟؟
جس کے لیے تم تڑپی،وہ محبت۔۔
جو تمہارے لیے تڑپا۔۔اُس کا کیا؟؟
جس کو تم نے چاہا تھا،وہ تمھیں ملا۔۔
اور جس کو تم نہ ملے۔۔۔اُس کا کیا؟؟؟؟
دھوکہ لوگ نہیں دیتے
دھوکہ ہم کھاتے ہیں
ہمارا یقین
ہمارا اعتبار
ہمارا اعتماد
اور سب سے بڑھ کر
ہماری توقعات
ہمیں دھوکہ دے جاتی ہیں
°__یہ سچ ہے کہ لڑکیاں
خوشبو، ساون، بارشوں
کو سوچتی ہیں لیکن
ان کی برداشت کڑی دھوپ کو
بھی مات دے جاتی ہے__°🔥
اور سہہ کر مسکرا دینا____آفرین اذیت ہے 🥀
لکھیں جو اور کچھ یہ ہماری مجال کیا
اتنا ہی لکھ کے بھیج دیا ہے "ترس گئے"
*ہم جو کچھ دیکھتے ہیـــــــــں ... اسے سچ سمجھ لیتے ہیــــــــں ... دوربین ... اور خوردبین ... نے یہ ثابت کر دیا ... ہم جو دیکھتے ہیـــــــــں ... وہ پورا سچ نہیــــں ہوتا ......!!!*
💞 💞
*کبھی کبھی وقت کو کاٹنا انتہائی دشوار ہوجاتا ہے ہزار طرح کی مصروفیات بھی وقت کو دھکیلنے میں ناکام رہتی ہیں۔* 💞💞
*زخم جب مجھے تکلیف دینے لگیں ... تو خاموش ہو جاتی ہوں ... حالانکہ زخم کی ٹِیس سے زیادہ ... سخت یہ خاموشی ہوتی ہے .......!!!*
💞 💞
*ضبط چاہے جتنا بھی کر لیا جائےباہر سے خود کو کتنا ہی مضبوط ظاہر کروا لیا جائے ... انسان اندر سے سب ایک جیسے ہیــــں خوفزدہ لاچار بےبس کمزور اور شکستہ دل ......!!!* 💞💞
*إســــــــں شخص کی بہتــــــــ حفاظت کیا کریں ... جو آپکو اس وقت چنتا ہے ... جبــــــــ اســــــــں کے لمحات ... دوسروں سے بھرے ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
میں :امی نیٹ نہیں چل رہا
امی:نیٹ بھی تھک جاتا ہے مگر تم لوگ نہیں تھکتے 😂
آج میں نے بہت بڑی ریسرچ کی
ہم چپل کے بغیر چل سکتے ہیں
لیکن
چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی😝
جب کوئی آپ سے بولے اور سناؤ؟؟
انھیں اچھی طرح سناؤ تا کہ ساری زندگی یاد رکھیں 😏😡☹️😩😩
اچھی بھلی گول روٹی بناتی ہوں میں جیسے ہی روٹی توے پر ڈالتی ہوں اسے فالج کا اٹیک کیوں ہو جاتا ہے 🥺😥😢😭😭😭😭
میچورٹی اپنی جگہ لیکن بھائی بہن سے لڑائی کے دوران آخری تھپڑ میرا ہونا چاہیے والا اصول اپنی جگہ
ایسا لگتا ہے جیسے کوئی اہم جنگ جیت لی ہو🎉🎉😂
رات چھوٹی ہو یا لمبی 😏😕
میری نیند کبھی پوری نہیں ہوتی 😮🥴😴😴
جب سے موبائل میری زندگی میں آیا ہے
تب سے موبائل کا سائلینٹ موڈ اور اور میرا بے عزتی موڈ ہر وقت آن ہی رہتا ہے
😂😔😀😀
علم ایک روشنی ہے
اور مجھے اندھیرا پسند ہے
بس بات ختم🤫🤐🤐🤐
لڑکی :کیا کام کر تے ہو؟؟
لڑکا :😎😎😎😎😎😎
لڑکی: واوووو ہیرو ہو
لڑکا : ویلڈنگ کرتا ہوں میلڈنگ
😂😅
وقت وقت کی بات ہے
پہلے لوگ جیولری چھپاتے تھے پھر سیلری اور اب لوگ گیلری چھپاتے ہیں
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain