Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

ناراض کرنے والے تیری کوئی خطا ہی نہیں
مُحبت کیا ہوتی ہے شاید تُجھے پتہ ہی نہیں

Mishii28
 

اسے میری آواز سے ناراضگی کا پتہ چلتا تھا
اسے میرا اب چیخ چیخ کے رُونا کیوں نہیں

Mishii28
 

تیری بات خاموشی سے مان لینا
یہ بھی انداز ہے میری ناراضگی کا

Mishii28
 

بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لئے ...

Mishii28
 

رنگ خوش بو میں اگر حل ہو جائے
مشی کا خواب مکمل ہو جائے ...

Mishii28
 

مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں
اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا...

Mishii28
 

ہم سے دہکھی نہیں جاتی ویرانی دل کی
کوئی سمجھا ہے نہ سمجھے گا کہانی دل کی
تمنا عشق کی برباد کر گئ ہم کو
ہم جسے آج بھی کہتے ہیں نادانی دل کی
جب بھی دیکھا ہے دھڑکن نہ سنبھل پائی
اب بھی منسوب ہے اسی سے روانی دل کی
ہم نہ بدلے مگر دنیا بدل گئی
وہی ہم ہیں وہی عادت پرانی دل کی

Mishii28
 

مجھ کو ایک مدت سے یہ وہم لاحق ہے

Mishii28
 

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں

Mishii28
 

اور پتہ ہے لمحوں کا ہاتھوں سے پھسل جانا اور خوابوں کا آنکھوں میں مر جانا بھی موت کے برابر ہںے . . . 🥀

Mishii28
 

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے

Mishii28
 

میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں اب
وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے

Mishii28
 

تصور، خواب، دروازے، دریچے
کہیں سے آؤ، کتنے راستے ہیں

Mishii28
 

*لوگ آپ کو ... اپنی باتوں ... اور رویوں سے ... زندہ مار دیتے ہیــــــــں... پھر بولتے ہیــــــــں ... اپنا خیال رکھیے گا ........!!!*
💞 💞

*لفظوں کے زخموں کوجھیلنے کا فن آجاٸے تو زندگی آسان ہوجاتی ھے*
M  : *لفظوں کے زخموں کوجھیلنے کا فن آجاٸے تو زندگی آسان ہوجاتی ھے* - 
Mishii28
 

*نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی،جگانے والے پر اتنا ہی*
*غصہ آئے گا*
💞💞

Mishii28
 

*لوگ آپ کو ... اپنی باتوں ... اور رویوں سے ... زندہ مار دیتے ہیــــــــں... پھر بولتے ہیــــــــں ... اپنا خیال رکھیے گا ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*خوشی کبھی کامل نہیں ہوتی۔۔ اس کے ساتھ ہمیشہ غم جڑا ہوتا ہے۔ کبھی غم خوشی پر حاوی ہو جاتا ہے اور کبھی خوشی غم کو ہلکا کر دیتی ہے۔ کبھی کوئی ایک بات خیال یا شخص خوشیوں کے انبار کو بے وقت و بے معنی کردیتا ہے اور کبھی غموں کے سمندر میں کوئی ایک تسلی کا جملہ یا شخص آپ کو غموں کے سمندر میں ڈوبنے نہیں دیتا۔* *مکمل خوشیاں صرف جنت میں مل سکتی ہیں*... *یہاں... وہ خوش رہ سکتا ہے جو اس حقیقت کا جان لے کہ یہ دنیا ہے اور امتحان کی جگہ ہے..... یہاں آسانی اور مشکل دونوں ہی ملیں گی*
💞💞

Mishii28
 

کچھ دن گذرے پھر ہفتہ بھی
نا دیکھا ، نا ملاقات ہی کی
ناراض تھی وہ ، ناراض رہی
نا فون پہ اس نے بات ہی کی
جب ملی تو صاف ہی کہہ ڈالا
وہ بچپن تھا نادانی تھی
کیا دل سے لگائے بیٹھے ھو؟
وہ سب کچھ ایک کہانی تھی

Mishii28
 

مجھ کو ایک مدت سے یہ وہم لاحق ہے