Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

ایک لمحے کو_ وہ ملا تھا مجھے
میں وہ لمحہ گزارتی ہی نہیں

Mishii28
 


میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی...
کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا

Mishii28
 

*سب سے بھاری نقصان یہ ہے ... کہ لوگ آپکو ایسا انسان بنا دیں ... جو دوبارہ کسی پر اعتماد ... اور محبتـــــــــــــــــــــــــ کرنے کو تیار ہی نہ ہو .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*نہایت بلند و بالا ... اور بظاہر بہت مضبوط دکھائی دینے والے ... پہاڑ بھی ... کبھی کبھار زمین کی زرا سی لرزش سے کانپتے ہوئے ... کچھ ہی پل میــــں زمیں بوس ہو جاتے ہیــــــــں ... اسی طرح بہت بہادر ... اور مکمل دکھائی دینے والا انسان بھی ... کسی اپنے کے کہے گئے ... ایک لفظ/جملے سے ... ریزہ ریزہ ہو کر لمحوں میــــں بکھر جاتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
تم بھی ہوتے اچھا ہوتا

Mishii28
 

مجھ سے بچھڑ کر خوش رہتے ہو...
میری طرح تم بھی جھوٹے ہو...

Mishii28
 

وہ جو گھٹ گھٹ کے مر رہا ہے
وہ میں نہیں سایہ ہے میرا

Mishii28
 

تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی
پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی

Mishii28
 

چلو کہ آج بچپن کا کوئی کھیل کھیلیں
بڑی مدت ہوئی بے وجہ ہنس کر نہیں دیکھا

Mishii28
 

ایک فائدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتی تھی

Mishii28
 

بڑے مشکل دور سے گزرا ہوگا وہ شخص
جو رونے والی بات پر بھی مسکرا دیتا ہے

Mishii28
 

اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سےپلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے

Mishii28
 

پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوست
پھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی

Mishii28
 

سوکھیاں روٹیاں بیچنے کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ کو پیسے چاہیے
کبھی انٹرنیٹ پیکج بھی ختم ہوجاتا ہے🤭

Mishii28
 

ٹیچر کوئ ایسا محکمہ بتاؤ جہاں عورت نہیں کرسکتی
بچہ فائر برگیڈ
ٹیچر وہ کیوں
بچہ کیونکہ عورت کا کام آگ لگانا ہے بجھانا نہیں
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Mishii28
 

کون بنے گا کروڑ پتی🤣
سوال: "ہینڈ فری" کو اردو
میں کیا کہتے ہیں؟🤔🤔

Mishii28
 

2o22😂

رنگین خواب اونچے شوق آگے زندگی پیچھے موت
M  : رنگین خواب اونچے شوق آگے زندگی پیچھے موت - 
ہر طرف سے ہو رہی ہے تجھ پر شاعری
اے دسمبر زرا بتا تیری خاصیت ہے کیا
M  : ہر طرف سے ہو رہی ہے تجھ پر شاعری اے دسمبر زرا بتا تیری خاصیت ہے کیا - 
تم عشق کرو اور درد بھی بنہ ہو
مطلب دسمبر ہو اور سرد بھی نہ ہو
M  : تم عشق کرو اور درد بھی بنہ ہو مطلب دسمبر ہو اور سرد بھی نہ ہو -