*سب سے بھاری نقصان یہ ہے ... کہ لوگ آپکو ایسا انسان بنا دیں ... جو دوبارہ کسی پر اعتماد ... اور محبتـــــــــــــــــــــــــ کرنے کو تیار ہی نہ ہو .........!!!*
*پاســــں ہونے سے زیادہ ضروری ساتھ ہونا ہے ... اور کُچھ لوگ عمر بھر ہمارے پاســــں تو رہتے ہیــــــــں ... پر ساتھ کبھی نہیـــــــــں ہوتے .......!!!*
*مَن میــــں آنے والی ... ہر بات کہی نہیــــں جاتی .......!!!*
*تھوڑا سا چھپ چھپ کر اپنے لیے بھی جی لیا کرو..!* *کوئ نہیں کہے گا تھک گئے ہو تھوڑا آرام کر لو.* 💞 💞
تم انہیں یاد کرتے ہی کیوں ہو جو تمہیں یاد نہیں کرتے ہیں
مجھ سے کسی نے پوچھا درد کی قمیت کیا ہے میں نے کہا مجھے کیا پتہ مجھے تو لوگ مفت میں دیتے ہے
لبوں کو سی لیا لیکن_؟ صبر آنکھوں سے نہ ہوا پھر بھی_
سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیںاینتیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟