Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہےجو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہےکہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہےکہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہےمحبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہےمحبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے

ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتےدل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتےوہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گاہم اسلیے ہر کسی کواپنا بنایا نہیں کرتے
M  : ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتےدل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتےوہ خاص ہے - 
Mishii28
 

خوش ہو نہیں سکتے ہم رو نہیں سکتےاشکوں سے داغ فرقت ہم دھو نہیں سکتےجس دن تمہیں نہ دیکھیں بےچین ہی رہیںاور رات رات بھر بھی ہم سو نہیں سکتےتم آؤ یا نہ آؤ ہم تمہارا انتظار کرتے رہیں گےکیونکہ تمہارے سوا کسی کے ہو نہیں سکتے

اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سےپلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے ساحل سے
M  : اُمیدیں آرزویں کھیلتی ہیں یوں میرے دل سےپلٹ جاتی ہیں موجیں جس طراح ٹکرا کے - 
باز اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں
تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی
M  : باز اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں تو ان کے نزدیک آپ کی - 
Mishii28
 

بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے کے علاوہ کچھ نہیں که سکتے جبکے وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں

زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے
کے ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
M  : زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے کے ہم نے دوسروں - 
Mishii28
 

کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے

Mishii28
 

انسان کے اندر دو کمزوریاں بہت عام ہیں بھلانے کے قابل باتوں کو یاد رکھنا اور یاد رکھنے کے قابل باتوں کو بھلا دینا

Mishii28
 

Hello mhb...
Apsy guzarish hy k yahn ak gttr ka intezam kia jay.... or ak adat pathrr mn laya jay....
shukriyaa

Mishii28
 

تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر_____________کمی سی ھےتمهارے بعد جاناںآنکھوں میں نمی سی ھے.......!!!!

Mishii28
 

Power point ks kam ataa?

Mishii28
 

software ka kam ata ksi ko?
🤔🙄🙄🙄

Mishii28
 

جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے دل میں
!سوال نہ آئے

یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے
اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں
M  : یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں - 
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
اچھی خاصی بُری ہوں میں
M  : آپ کو کم بتایا جا رہا ہے اچھی خاصی بُری ہوں میں - 
اتنا بھی گمان نہ کر
اپنی جیت پر اے بے خبر
شہر میں تیری جیت سے زیادہ
چرچے تو میری ہار کے ہیں
M  : اتنا بھی گمان نہ کر اپنی جیت پر اے بے خبر شہر میں تیری جیت سے زیادہ چرچے تو - 
Mishii28
 

مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے

Mishii28
 

نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں نہیں کا
تیرے اِس نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا

Mishii28
 

لوگ کہتے ہیں وقت گزر جاتا ہے
وقت نہیں گزرتا، گزر جاتے ہیں لوگ