Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

نظریں سب بتا دیتی ہیں 
حسرتیں بھی، نفرتیں بھی
M  : نظریں سب بتا دیتی ہیں حسرتیں بھی، نفرتیں بھی - 
Mishii28
 

کہنے والوں کا کیا جاتا ہے
سہنے والے کمال کرتے ہیں

Mishii28
 

وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

Mishii28
 

کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو میں
سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں

Beautiful Nature image
M  : زندگی تجھ سے گلہ نہیں کوئی ہم کو ہم سا ملا نہیں کوئی - 
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتی ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتی ہوں
M  : میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتی ہوں باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے - 
Beautiful People image
M  : لب و لہجے فقط رسیلے ہیں اندر سے لوگ بہت زہریلے ہیں - 
Mishii28
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ہیں

Mishii28
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ہیں

Mishii28
 

مہنگے کپڑے سستے لوگ
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ

Mishii28
 

ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں

Mishii28
 

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتی ہوں

Mishii28
 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

Mishii28
 

ان کے لہجے میں بات کی تھی کیوں پھر برا مان گے لوگ

Mishii28
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺁ ﺩﮬﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻏﺮﺽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺗﺎ

Mishii28
 

زندگی میں ہمارے روئیے اور الفاظ طے کرتے ہیں کہ ہم کس کو کتنی عزت اور اہمیت دیتے ہیں نیتوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے بندہ تو پھر بندہ ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے
الفاظ کا نہیں تو بہت سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ ادا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا دینے والا فکر کرنے والا رشتہ بے جان ہو جائے

آج بھی تیرے خیالوں میں😩 گم ہو کر
چائے ☕پی لی —- بسکٹ رہ گئے
M  : آج بھی تیرے خیالوں میں😩 گم ہو کر چائے ☕پی لی —- بسکٹ رہ گئے - 
Beautiful People image
M  : کہانی میں نیا ٹوئسٹ لا رہی ہوں۔ میں☕ چائے پینے تمہارے گھر آرہی ہوں - 
😎
ہمیں مطلب ہے بس☕ چائے پینے سے
😎آپ بنا کر جیسی مرضی لے آئیں
M  : 😎 ہمیں مطلب ہے بس☕ چائے پینے سے 😎آپ بنا کر جیسی مرضی لے آئیں - 
چائے☕ کے کپ میں صرف چائے ہی نہیں ہوتی
سکون ہوتا ہے سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے
😊گفتگو کرنے کا طریقہ ہوتا ہے
M  : چائے☕ کے کپ میں صرف چائے ہی نہیں ہوتی سکون ہوتا ہے سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں -