بابا جی فرماتے ہیں کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر
دل کرتا ہے کہ کاش ان کے موبائل میں
فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی
شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی ورنہ
ہم کر کے بتاتے محبت کس کو کہتے ہیں
مسکراتے رہو
دنیاکنفیوزرہے گی
اسے کس بات کی اتنی خؤشی ہے
ایک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں
ایک شہزادی ہے جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے
جس کو تم چاہو! کوئی اور نہ چاہے اس کو
اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا
بن جائے اگر بات تو سب کہتے ہیں کیا کیا
اور بات بگڑ جائے تو کیا کیا نہیں کہتے
وقت سے پوچھ رھا ھے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ھیں