Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

Mishii28
 

میری آنکھوں کی رونق, اور دل کا قرار ھو تم
میری ٹھنڈی آئس کریم اور آم کا اچار ہو تم

Mishii28
 

میرے خاموش رہنے سے کبھی بھول نہ جانا مجھے
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہے جو بلکل خاموش کر دیتے ہے

Mishii28
 

بہت دور چلے گئے
بہت قریب آ کر کچھ لوگ

Mishii28
 

سخت ازیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
وہاں مسکرا دیتی ہوں

Mishii28
 

کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا کب چپ رہتی ہے

Mishii28
 

گزر گیا ہے وہ وقت بھی...
جب ہم تیرے طلبگار تھے...

Mishii28
 

تجھ سے گلہ نہ تیرے انداز بیاں سے....
تو اتنی بات کہہ گیا جتنا تجھے شعور تھا...

Mishii28
 

IF YOU LEARN SELF-CONTROL, YOU CAN MASTER ANYTHING

Mishii28
 

Dream comes true...

Mishii28
 

ایک وقت وہ تھا کہ جادو پر بھی یقین تھا
ایک وقت یہ ہے کہ حقیقت پر بھی یقین نہیں
😢😔😔

👌No Words✌️
M  : 👌No Words✌️ - 
Mishii28
 

ALL MEMORIES COME BACK, BUT HE NEVER DOES

Mishii28
 

Words are like keys if you choose them r8, they can open any heart Nd shut any mouth...

Mishii28
 

*اکثر اوقات ایسا ہوتا ہــــــــے ... کہ ہمارا دل درد سے بھرا ہوتا ہــــــــے ... چونکہ کسی کو بتا نہیــں سکنے کی وجہ سے ... ہم وہ سب ایک تحریر کی صورت لکھتے ہیــــــــں ... ہمیــــں پتا ہوتا ہــــــــے ... کہ یہ دل کے لفظ ہیــــــــں ... اور ہم چاہتے ہیــــــــں ... ان لفاظ کو سراہنے کی بجائے ... سمجھا جائے ... محسوس کیا جائے ... پر ایسا ممکن نہیـــــــــں ...

Mishii28
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے. کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی

Mishii28
 

*کمی اس وقت ہوتی ہے جب ہم نے "زیادتی" کی لمبی فہرست بنالی ہوتی ہے۔ نعمتیں کم تب ہی لگتی ہیں جب نظر دوسری چیزوں پر ہوتی ہے، ان پر نہیں جو ہمارے پاس موجود ہو۔اس لیے کوشش کریں کہ جو کچھ پاس ہے اس کی قدر کریں، اور اس میں خوش رہنے کی کوشش کریں۔چیزوں سے بھرا کمرا ہو یا پھر بیگ، الجھا دیتے ہیں۔دماغ سوچوں سے الجھا ہویا دل، بے سکون کر دیتے ہیں۔ تو گنجائش بہتر ہوتی ہے...!!*

Mishii28
 

*حالات سے لڑتے لڑتے انسان تھک جاتا ہے ... بےبس ہو جاتا ہے ... مگر اپنا نہیـــــــــں بنتا ... انسان اکیلا ہی رہ جاتا ہے ... کیونکہ سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*انسان بھی عجیب چیز ہے ... ساری زندگی دوسروں پر تبصرہ کرنے میــــں گزار دیتا ہے ... اور خود کو سیانا بھی سمجھتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*بعض مواقع ضائع ہو گئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت تھی*