Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

حد ہے تیرے چلے جانے کہ بعد بھی ہم زندہ لوگوں میں شمار کیئے جاتے رہے

Mishii28
 

تعلیم کا کوئی درجہ ہو یا نہ ہو
احساس کو جاگتا رہنا چاہیے

Mishii28
 

不是看你是看吧马卡办哪咔咔咔卡拉巴克阿兰老爸啊可能是玛丽安娜看 MA兰卡里
Ye Kia Likha MN ny.a6 .d4

Mishii28
 

Don't forget to smile ☺️

Mishii28
 

بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی کچھ لو گ یوں بھی انتقا م لیتے ہیں۔

Mishii28
 

*انسان تکلیفــــــــ میــــں ... سب سے پہلے اس شخص کو یاد کرتا ہے ... جو اسکے دل کے قریب ہو .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*جب انسان کو ... کسی کی سب سے ذیادہ ضرورت ہوتی ہے ... تب ہی کوئی پاســــں نہیـــں ہوتا .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*میں نے دروازوں کو تالا لگا کے بھی دیکھا ہےغم سمجھ جاتے ہیں میں اندر ہوں⁦⁦*

Mishii28
 

*کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*دٌنیا کے سب سے تیز ... اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار ... لفظ اور زبان ہیــــــــں ... عمریں گزر جاتی ہیــــــــں ... لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیـــــــــں بھرتے .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*وقتــــــــــــــــ ... اس تیز رفتار سوار کی طرح ہے ... جو دھول اڑاتا جاتا ہے ... اور اپنے پیچھے چھوڑ جاتا ہے ... یادیں ... سہانے پل ... تکلیف دہ لمحے ... پچھتاوے ... اور حسرتیں .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*اُداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے جو احساس رکھتے ہیں ..*

Mishii28
 

*کبھی کبھی ہم زندگیاں ... ایک ایسی”ہاں” کی قیمت کے طور پر ادا کر دیتے ہیـــــــــں ... جو دراصل “ناں” ہونی چاہیے تھی .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

دل کی تسلی کے لیے یہ خیال اچھا ہے غالب۔۔۔
#MatchT20

Mishii28
 

Pakistan Vs Australia..
Pray for our team
#matchT20

Mishii28
 

*انسان کے پاســــں خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیــــــــں ... مگر کسی ایک اداسی کی ضرب سے ... ان سب کا قتل ہو جاتا ہے .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

اسے کچھ لوگ کہتے ھیں ۔ ۔
بہت بے حس سی لڑکی ھے،
سدا خاموش رھتی ھے
بہت کم مسکراتی ھے
بسی آنکھوں میں ویرانی
چھپی چہر ے پہ حیرانی
اگر کوئی جو کچھ پوچھے
جوابی بات کہکر ۔ ۔ پھر
یونہی خامو ش رھتی ھے
بڑی بے حس سی لڑکی ھے
خود ھی میں گم ھی رھتی ھے
یہ کچھ مغرور لڑکی ھے ۔ ۔ ۔.

Mishii28
 

*جن کو ہم اپنا سمجھ کر شکوے کرتے ہیــــــــں ... وہ شکوے ہماری شخصیت کی نفی بن جاتے ہیــــــــں ... اســــــــں لیے انکا اظہار ... بہت احتیاط مانگتا ہــــــــے .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کبھی کبھار ... ہماری بہت زیادہ کئیر و محبتـــــــــــــــــــــــــ بھی اگلے کو تھکا دیتی ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کسی کا دل ... چیر کر تو ہم نے نہیـــــــــں دیکھا ہوتا ... مگر وقتــــــــــــــــ ... حالات ... اور تجربہ ... یہ اندازہ کرنا تو سکھا دیتا ہے ... کہ کون دل سے کچھ کہہ رہا ہے ... اور کون صرف زبان سے کہہ رہا ہے .........!!!*
💞 💞