Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

*بعض اوقات ... آواز کا لہجہ ... آدھا إحساســــں ہوتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیئے،جو چیز ہاتھ سے نکل جائے اسے بھول جانے کی عادت۔یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے*

Mishii28
 

سفید اوراق کو زیادہ تر مٹانے والی ... ربڑ کی بڑھی ہوئی ... ناہموار نوک ہی ... ریزہ ریزہ کرتی ہے ......!!!
💞 💞

Mishii28
 

شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے

Mishii28
 

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا 🔥 بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
🤐🤐

Mishii28
 

لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر ٠٠٠٠ پھولوں سے تو خُوشبو کا تعلق ہے ضروری ٠٠ تو مجھ سے مہک بن کے کتابوں میں ملا کر ٠٠٠

Mishii28
 

*اگر نیتوں کا اثر چہروں پر نظر آنے لگتا، تو معاشرے کا ہر تیسرا فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جاتا
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖➖

Mishii28
 

*انسان کے پاســــں خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیــــــــں ... مگر کسی ایک اداسی کی ضرب سے ... ان سب کا قتل ہو جاتا ہے .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*ہر کسی کو ... کسی کی ضرورت تک ضروت ہے ... وقتــــــــ سب کچھ بدل دیتا ہے ... اور وقتــــــــ کے ساتھ ... سب کچھ بدل جاتا ہے .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*دوسروں کو ... کچھ بھی کہنے سے پہلے ... الفاظ کو اپنے اوپر آزما لیجئے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے ... بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں ... کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیــــــــں ... کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے ... کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیــــــــں ... مگر سمجھ نہِیــــــــں پاتے .......!!!*

Mishii28
 

*⚘جو شخص آپکے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہيں صبر سے سزا دیں.....!!!*
🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

Mishii28
 

*رات ہر ایک کی ایک ہی ہوتی ہے ... مگر ستم ظریفی یہ ہے ... کہ اندھیرا سب کا الگ الگ ہوتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*بسا اوقات آپ سے شدید محبتـــــــــــــــــ کرنے والا انسان ... آپ کو لڑاکا ... چڑچڑا ... اور کم حوصلہ ... لگنے لگتا ہے ... جبکہ درحقیقت وہ بہت سارے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے ... اور تھک جانے پہ ... آپ سے الجھنے لگتا ہے ... کیونکہ اسے سب سے زیادہ مان ... ہی آپ پر ہوتا ہے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا، طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے*

Mishii28
 

*بات کرنے کے لیے ... وقت ... اور موڈ ... کی ضرورت نہیـــــــــں ہوتی ... بس دل میــــں اہمیت ہونی چاہئیے .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔❤️🥀

Mishii28
 

*کچھ امتحانات بہت طویل عمر کے ہوتے ہیــــــــں ... اتنے طویل عمر ... کہ انسان عمر گزار دیتا ہے ... مگر امتحانات ختم ہونے میــــں نہیـــــــــں آتے ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کبھی کبھی انسان کے وجود کو چپ ڈس جاتی ہے ...آپ جانتے ہیـــــــــــــــں ... چپ کا ڈسا سانپ کے ڈسے سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے ... ایسا شخص اپنے اوپر ... بیتنے والی تکلیف کسی کو بتا بھی نہیـــــــــں سکتا ... اور میرے وجود کو بھی اپنوں کی "بےحسی" نے ڈس لیا ہے .........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......!!!
💞 💞