*مجھے پرکھا بہت گیا ... لیکــــــــن سمجھا نہیـــــــــں گیا .........!!!*
💞 💞
*رشتوں کو کاروبار نہ بنائیں کہ فائدہ ہوا تو چلا لیں اور نقصان ہوا تو بند کر دیں۔*
*دُنیا کا سب سے مُشکل ترین کام ... اِســــــــں بات کی وضاحت کرنا ہے ... کہ آپ کِسی کے ساتھ کِتنے سچے اور مُخلص ہیــــــــں .........!!!*
💞 💞
*دٌنیا کا سب مشکل کام ... “اپنے کام سے کام” ... رکھنا ہے ........!!!*
💞 💞
*دل بہت شاندار چیز ہے ... محبتـــــــــــــــــ کے لئے کبھی سوال نہیـــــــــں کرتا ... بســــں کر گزرتا ہے ... اور دماغ تجارت کرتا ہے ... اســــــــں لئے کبھی دماغ نے محبتـــــــــــــــــ نہیـــــــــں کی ........!!!*
💞 💞
PAKISTAN WIN🎉🎉🎉🎉🎉
#PakistanVsAfganistan
Ek chaky k sth ek wicket free
#PakistanVsAfganistan
سنو! دنیا سے تھوڑا بچ کے رہنا_ یہ مخلص کو بیوقوف کہتی ہے✓😊
روز روز کہاں سے لاؤں"نیو پوسٹ . چھوٹا سا دماغ ہے وہ بھی آجکل کسی کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے
محبت ہی محبت ہے محبت ہی میں دھوکا ہے محبت کرنے والوں کو ہمیشہ روتے دیکھا ہے
*پہلی بار مجھے زندگی اس وقت مشکل لگی جب میں نے سیکھا کہ جس بات پہ رونا ہے اب اس بات پہ دوسروں کے سامنے ہمیشہ مسکرانا ہے اور بس پھر مسکرانے کی عادت پڑ گئی*
*ہر اِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں -----بس فرق اتنا سا ھے کہ جو تَراشتا ھے*
*اُسے خُوبی نظر آتی ھے----- اور---- جو تَلاشتا ھے اُسے خَامی نظر آتی ھے .______!!!*
محدود رہنے میں ہی عافیت ہے جتنے پھیلتے جائیں گے اتنا ہی اپنی ذات کو بے کل کیے جائیں گے۔
اس لیے سکون چاہتے ہیں تو تعلقات محدود رکھیں۔۔
*جســــــــں نے سامان باندھ لیا ... آپ سے دور ہونے میــــں اطمینان سے ہے ... اســــــــں کیلئے کبھی نہ جھکیــــــــں ... نماز جنازہ میــــں سجدے نہیـــــــــں ہوتے .......!!!*
💞 💞
*ہر شخص سراسر اخلاص چاہتا ہے ... ہر ایک کو یکطرفہ مخلصی درکار ہے ........!!!*
💞 💞
*وقت اور حالات کے بدلنے سے ... انسان میــــں تبدیلیاں آتی ہیــــــــں ... فرق صرف یہ ہے ... کہ وقت بدلے ... تو انسان بدل جاتا ہے ... اور حالات بدلیں ... تو انسان کو بدلنا پڑتا ہے .......!!!*
💞 💞
*انسان کبھی کبھی اتنا تھک جاتا ہے کہ ہر شکوہ ختم ہو جاتا ہے نہ اپنے آپ سے نہ لوگوں سے نہ کسی اور سے ـ پھر لوگ پوچھتے ہیں تم پر کسی بات کا اثر کیوں نہیں ہوتا؟ اور آپ بس مسکرا کر پہلو بدلنے کے علاوہ کچھ نہیں کر پاتے*
*انسان پر ایسا وقت بھی آتا ہے ... کہ وہ اپنے آپ کو ... تسلی دینے کی طاقت بھی کھو چکا ہوتا ہے .......!!!*
💞 💞
*ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہمیں صبر کی لاٹھی تھام لینی چاہئیے تاکہ راستہ سہولت سے کٹ سکے*
Good.. well played
#winpakistan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain