Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

Great PAKISTAN great

Mishii28
 

Pray for our team
#PAKISTAN

Mishii28
 

مسئلہ ! دسترس ___ سے باہر ہے،
میں اُسے بھولنے سے قاصر ہوں.

Mishii28
 

اور پھر میں اس کی ذندگی سے نکل آئی
جس کو کبھی خبر ہی نہ ہو سکی کہ
ایک لاابالالی سی لڑکی اس سے محبت کرنے لگی
لیکن میں شرکت نہیں سہہ سکتی
کاش میں اسے بتا پاتی کہ مجھے کتنے اذیت ہوتی ہے
لیکن اُسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑھتا ہے جس کے ارد گرد بے پناہ محبتوں کا ہجوم ہو 🍁

Mishii28
 

دل کرتا ہے
لائک اور
کمنٹ نہ کرنے والوں کے منہ پر عارف لوہار کا چمٹا مار دوں

Mishii28
 

ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے🔥
ابلیس بھی دیکھ کر مسکراتا ہوگا 🥀🖤🤭🤭

Mishii28
 


ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻗﺎﺑﻞ ﻣﺮﻣﺖ ﮨﮯ
ﺳِﻮﺍﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﮯ...❗🖤

Mishii28
 

انسان بدل جاتے ہیں وقت تو ایک بہانہ ہے 💫

Mishii28
 

میـــری مشکل بس اتنی سی ہے کہ جس بات سے مجھے تکلیف ہو ، میں وہ بات چاہ کر بھی اپنے ذہن سے نکال نہیں پاتی'

Mishii28
 


وہ تیز مزاج جذباتی سی لڑکی
اب اتنی سیانی ہو گئی ہے کہ
نا پسندیدہ رویوں پر شکایت نہیں کرتی
چھوڑ جانے والوں کی منتیں نہیں کرتی
بالکل معمول کی طرح مسکرا کر
خود ہی دور ہو جاتی ہے🖤🥀

Mishii28
 

میرے ان سے کوئ پوچھو کو تم کو چکر نہیں آتے.
سارا دن میرے دماغ میں گھومتے رہتے ہیں.

Mishii28
 

تم کو میں بتلاؤں جنوں کی حد کیسے،
میں نے خود کو خود پر ہنستے دیکھا ہے..

Mishii28
 

دنیا خراب کہتی ہے مجھے
دیکھیہے مجھ سے نا ملا کیجیۓ

Mishii28
 

بعض اوقات ہمیں خاموش ہونا پڑتا ہے کیوں کہ ہمارے الفاظ یہ بتا ہی نہیں پاتے کہ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے!🙂

Mishii28
 

اگر کوئی آپ سے ہر وقت بات کرنے کے لئے منتظر ہو تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اس کے پاس اور کوئی نہیں بات کرنے کے لیے _____
ایسا بھی ہو سکتا ھے آپ کہ لفظوں سے اس کو سکون ملتا ہو

Mishii28
 

اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا

Mishii28
 

Sahil kahil Ka dimgh khisk gya Hy...pglon wali baten krrha😂😂😂😂
Khyr...
HAPPY BIRTHDAY TO SAHIL KAHIL
MANY MANY HAPPY RETURNS OF THE DAY..BE HAPPY SHAPPY..😂🎉🎉🎉🎉😂
BIRTHDAY BOY
#Saahil33

Mishii28
 

جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے کیسے شکوے کیسے

Mishii28
 

ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔, یہ جو دل دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے

Mishii28
 

ہی یاد ہو آپ کی ہی باتیں آپکا ہی خیال ،، بتائیں آپ میں کیسے بھولوں آپ کو ؟ ایسا کیا کروں کہآپ مجھے یاد ہی نہ آو ؟ مجھے آپکا خیال ہی نہ آئے بتائیں ؟؟ ہاں آپ کے پاس تو مجھے دینے کےلےکوئی جواب ہی نہیں ہوتا آپ کیا بتائیں گے کہ کیسے بھولوں میں آپ کو نوچ نوچ کے کھائے جا رہے ہیں مجھے اب لگتا ہے کسی دن دھڑام سے زمین پہ گروں گی اور ختم ہو جاوں گی 😢💔