اور آپ کو پتا ہے جسے کوئی میسج مس کال آئے گماں ہوتا ہے شاید آپ ہوں گے جلدی سے سیل فون کو پکڑ لیتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ واقعی میں آپ تو نہیں مگر وہ آپ ہوتے بھی نہیں پل بھر کی ملی خوشی پل بھر میں بکھر دیتی ہے پھر دل چاہتا ہے کہیں دور چلی جاوں اور زرا رو لوں من ہلکا کر لوں آپ تو بھول چکے ہو چھوڑ چکے ہو مجھے مگر میں آج تک بھی آپ کو نہیں بھول پائی ہائے کبھی جو آپ کو مانگنے کی دعائیں اللہ پاک سے کرتی تھی آج وہی دعاوں آپ کو بھول جانے کےلے مانگتی ہوں آپ تو مجھے چھوڑ کر بھی نہیں چھوڑ رہے ہر خیال میں آپ
اب میں آپکا انتظار نہیں کرتی ہوں نہ ہی آپ کے میسج کا نہ ہی آپ کی کال کا ، اور انتظار کروں بھی تو کیسے کروں میں تو آپ کی زندگی میں خاص تھی ہی نہیں کبھی آپ جب اکیلے ہوتے تھے ۔۔ تو کر لتے تھے بات اور میں اُس لحمے کو جی لیتی تھی کچھ پل سکون کے محسوس کر لیتی تھی لیکن اب ایسا کچھ نہیں ہے میں انتظار کرنا چھوڑ چکی ہوں دن بھر خود کو اپنے کاموں میں مصروف رکھتی ہوں کوشش کرتی ہوں کہ ایک پل بھی آپ کو یاد نہ کروں لیکن پھر بھی میری وفا کے مالک ہر خیال میں تم ہی کیوں یاد آتے ہو ؟
کم سمجھتا تو کوئی بات نہ تھی
اُس نے کمتر سمجھ لیا تھا مجھے !
وہ لڑکی شاید پاگل تھی
کیا صبر تھا اس دیوانی کا
کیا ضبط محبت کرتی تھی
آنکھوں میں نیم نشہ سا تھا
باتوں سے دیوانی لگتی تھی
ہمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی
دن رات ہی گم صم رہتی تھی
کچھ شرم وحیا کا پیکر تھی
کچھ نرم مزاج وہ دکھتی تھی
اک شام کے آنچل میں اکثر
جذبات چھپائے رکھتی تھی
ڈرتی تھی جدا ہونے سے
یا پیار سے شاید ڈرتی تھی
ہے رشک مجھے اس پاگل پہ
کیا خوب محبت کرتی تھی
ہمراز نہ تھا اس کا کوئی
بس رب سے باتیں کرتی تھی
کہیں درد کے عادی مت ہوجانا صاحب
مجھے تو بس عادت ہے یونہی لکھنے کی
مزاج تلخ ہے لیکن منافقانہ نہیں
تبھی تو آپ کے ہاں میرا آنا جانا نہیں
ممکن ہـــــے سارے لوگ آپس میں لڑ پڑیں
ممــکن ہے تیرے نام پہ جنگِــــ عظیم ہو
Certain things are beautiful when left incomplete...
🪶
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی
نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں
جن کا نعم البدل نہیں ہوتا وہ نہیں ملتے
#
پھر کُچھ لوگوں کے اور کُچھ اپنوں کے
وہ تلخ لہجے میں بولے گئے کُچھ جُملے
کبھی بھی نہیں بُھلائے جا سکتے! ۔ "
اک تالا تھا کہ زنگ جسکا مقدر ٹھرا,,
اک دروازہ___ سدا بند رہا میرے بعد.
رہنے دیا نہ اس نے _ کسی کام کا مجھے,
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا.
کوشش کیجیے کہ زندگی میں
کبھی کسی سے کوئی
توقع نہ رکھیں کیونکہ
توقعات کا پیالہ ہمیشہ
ٹھوکروں کی زد میں رھتا ھے ۔🥀
جو تمہیں کھچڑی سمجھے اسے کبھی بریانی والی عزت مت دینا🙄🤣😐
*یہ سچ ہے ... کہ ہم آۓ دن ... لوگوں کے جذبات کو چھلنی کر دیتے ہیــــــــں ... مگر ہم معذرت کے الفاظ تک زبان سے ادا نہیـــــــــں کرتے ... اور "معاف کر دیجیے" جیسا ایک عدد لفظ بھی کہتے ہمیں شرم آتی ہے ......!!!*
💞 💞
*یہی حقیقت ہے ... کہ ہمیشہ ایک سا کوئی نہیـــــــــں رہتا ... نا وقت ... نا تعلق ... بســــں جســــں وقتــــــــ جو چل رہا ہوتا ہــــــــے ... وہی اچھا ہوتا ہــــــــے ... اور کوشش کرنی چاہیے ...کــــــــہ وقتــــــــ اچھا ہی گزرے ... بعد میــــــــں پچھتاوے نا ہوں ........!!!*
💞 💞
_کوئی چراغ جلاتا نہیں سلیقے سے._
_مگر سبھی کو شکایت ہوا سے ہوتی ہے..!!_
*انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیـــــــــــــــــــــــــں ہیــــــــں... نفرت تو ہمیں جینا سکھاتی ہے ........!!!*
💞 💞
*کسی کی بولی گئی ... یا لکھی گئی ... بات پوری طرح سمجھ نہ آئے ... تو اپنی فلاسفری جھاڑنے سے پہلے ... ایک بار اس شخص سے پوچھ لیں ... کیونکہ غلط فہمی ... بہت بےرحم ہوتی ہے .........!!!*
💞 💞
*جو ٹہنیاں ہواؤں سے ٹوٹ جائیں ... ہوائیں معذرت بھی کر لیں ... تو ٹہنیاں ٹوٹی ہی رہیں گیں .......!!!*
💞 💞
ان لوگوں کی لسٹ بنا رہی ہوں
جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے🙄
باقی باتیں اب کورٹ میں ہونگی😏
#Mishii 🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain