Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

جب تک زندہ ہوں پوسٹ کرتی رہوں گی😍
اور جس دن نا کی 😦
سمجھ لینا 😱😭
.
.
.
.
اگلے دن کروں گی 😎
تسی تے بندہ مارن دا ای سوچ لیندے او😏😒😜😂😂

Mishii28
 

بیوی فون پہ ...کیا بات ہے میرے سرتاج🙈🙈🙈
صبح سے نہ میسج....
نہ فون .....😞😞
اتنے بزی ہیں کیا ؟😖
شوہر ..بس کیا بتاٶں دفتر کے کاموں میں اُلجھا ہوا ہوں ۔۔
تم سناٶ کیا ہو رہا ہے ..☺☺
بیوی ....کچھ نہیں ہانڈی روٹی سے ابھی فارغ ہوٸ تو سوچا آپکو کال کر لوں 💛💛💛
شوہر ....ویسے کیا پکایا ہے آج ؟ 😍😍😍
۔
۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
۔
۔
۔
۔
ویسے بڑے افسوس کی بات ہے میاں بیوی کی آپس ۔۔۔کی باتیں ۔۔۔۔اور آپ کان لگا کر کتنے غور سے سن رہے ہیں 😜😜😜
چلیں ان کو آپس میں بات کرنے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آٸندہ ایسی حرکت مت ۔۔۔کیجٸیے گا ۔۔😡
چلیں شاباش اپنا اپنا کام کریں ۔۔😂😂
😜😜🙈🙈🙈

Mishii28
 

Mishii28: is kick mhfil MN Jo bh chrind parind hn...wo sun Lyn...aj k bad MN aroosh baji sy bat NH kron gi.....is bat pr js ko bh action lyna Hy wo reaction ly jld hi... 1 min

Mishii28
 

سب لوگ تسلیاں دیتے ہیں!
مجھے تسلی کی نہیں تمہاری، تمہارے ساتھ کی ضرورت ہے
یہی لوگ ہیں جو دو رُخ والے ہیں ایک تم سے ملانے کی بات کرتے ہیں جبکہ دوسرے تم سے دور کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں، کیا انہیں خدا سے خوف نہیں ہوتا کیا انہیں ہماری محبت دکھائی نہیں دیتی. انہیں کس بات کا ڈر ہے، یہ کیوں مجھ سے اتنے خوفزدہ ہیں، آخر یہ لوگ کیا چاہتے ہیں، یہ کیوں ہمیں دور کرنے کے لیے ایک دوسرے سے آمادہ ہوئے ہیں، یہ کیوں ہماری تباہی کرنے پر تلے ہوئے ہیں. یہ جانتے نہیں کہ ہم ایک دوسرے کے بغیـــر نہیں رہ سکتے، کیوں یہ ہمیں اُداس کرکے پھر ہمیں ہنسانا چاہتے ہیں؟ کیا یہ نہیں جانتے روحوں کو زخمی نہیں کیا جاتا.. کسی سے خوشی چھین کر اسے زندہ موت نہیں دی جاتی،یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہمیں جو الگ کرتے ہیں خدا کی قسم یہ ہمیں جیتے جی مار رہے ہیں یہ ہمیں زخمی حالت م

Mishii28
 

اگر۔۔۔کسی کے "جانے" سے۔۔۔آپ کا دل دکھا ہے تو۔۔۔اس کا سادہ سا۔۔۔مطلب یہ ہے کہ۔۔۔آپ کے جذبات۔۔۔اُس کے لئےسچے تھے۔۔۔"ملاوٹ"۔۔۔اُس میں تھی۔۔۔آپ میں نہیں۔۔۔
میں جانتی ہوں کہ۔۔۔کوئی بھی "جدا ہونے کا درد"۔۔۔سہنا پسند نہیں کرتا۔۔۔مگر
حقیقت یہ ہے کہ۔۔۔ضروری نہیں ہے۔۔۔جو ساتھ چلنا شروع کرے۔۔۔وہ ہمیشہ ہی۔۔۔آپ کے ساتھ چلتا رہے۔۔۔" مطلبی/ملاوٹی لوگ" اپنا موڑ آنے پر۔۔۔مڑ جاتے ہیں اور۔۔۔مڑ کر بھی نہیں دیکھتے کہ۔۔۔جسے چھوڑا ہے۔۔۔وہ کہاں پھس گیا ہے۔۔۔
کچھ لوگ۔۔۔جہاں کوئی انھیں۔۔۔چھوڑ کر گیا ہو۔۔۔وہیں پڑے رہتے ہیں۔۔۔اس خواہش میں کہ۔۔۔شاید چھوڑنے والا پلٹ آئے۔۔۔پڑے رہنے سے بھلا کوئی۔۔۔کہاں پلٹ کر آتا ہے؟۔۔۔میری مانیں۔۔۔خود کو ملاوٹی لوگوں کی یاد سے۔۔۔باہر نکالیں۔۔۔کیونکہ باہر ایک " بہترین زندگی"۔۔۔آپ کی منتظر ہے۔۔۔! ❤️۔۔

Mishii28
 

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے
کہ میں نفرت٬ بےزاری ٬
دھوکے ٬اور بدتمیزی کہ ہی قابل ہوں
محبت اوراپنائیت
میرے لئے نہیں
میں اگلے بندے کے پاؤں بھی پڑوں تو بھی
محبت مجھے نہیں مل سکتی
کیوں کہ یہ تو قسمتوں کا کھیل ہوتا ہے -"

Mishii28
 

آئینہ دیکھ کر خیال آتا ہے
خوبصورت چہروں کو بھی
محبت کی قلت ہوتی ہے

Mishii28
 

ہمیں سب کچھ برا لگنے لگتا ہے۔۔۔ بے چینی اس قدر بڑھ جاتی ہے۔۔۔ کہ کوئی چیز کوئی شخص کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔ ساری دنیا سکینڈری ہوجاتی ہے۔۔۔
جیسے جسم سے جان نکل گئی ہوں ہر طرف وہ نظر آنے لگتا ہے۔۔۔ جیسے پیاسے کو صحرا میں پانی نظر آتا ہے۔۔۔
اس کی شدید طلب ہوتی ہے۔۔۔ لگتا ہے۔۔۔ کہ۔۔۔ وہ نہ ملا تو موت واقع ہوجائے گی ۔۔۔یہ وہی ہوتا ہے۔۔۔جس سے ایک وقت میں ہم سارے دردوں کا علاج سمجھا ہوتا ہے۔۔۔ مگر پھر علاج ہی درد دینے لگتا ہے۔۔۔
ہر نشئ کا ایسا ہی حال ہوتا ہے ۔۔۔پہلے نشہ اسے سکون دیتا ہے ۔۔۔
ہر درد سے نجات دلاتا ہے۔۔۔ پھر ایک وقت آتا ہے۔۔۔ کہ وہی نشہ اس کے لئے وبال جان بن جاتا ہے۔۔۔ انسان لاعلاج مرض ہے

Mishii28
 

کبھی کبھی کسی شخص کی لت لگ جاتی ہے ۔۔۔
اس شخص کا ہم پر نشے سا اثر ہوتا ہے۔۔۔۔۔ وہ ملے تو ہم سہی ہو جاتے ہیں۔۔۔
سب کچھ اچھا لگتا ہے۔۔۔
لیکن جب نشہ یعنی وہ نہ ملے تو ہمارا برا حال ہوجاتا ہے۔۔۔ ہم اس کی کال میسج یعنی اس سے رابطے کا بے چینی اور بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔۔۔
وہ ہمیں کال نہ کرے ہمارے میسج کا جواب نہ دے۔۔۔ ہم سے رابطے میں نہ رہے۔۔۔ تو ہم چڑچڑے ہوجاتے ہیں۔۔۔ ہمیں غصہ آنے لگتا ہے ۔۔۔ ہماری مت ماری جاتی ہے۔۔۔
جاری ہے

Mishii28
 

ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص
کہیں اور ردی کے بھاؤ بک رہا ہوتا ہے 😕😕

Mishii28
 

جو شخص تم سے خوش ہوکر۔۔۔۔۔۔ تمہاری ایسی باتوں کی تعریف کرے۔۔۔۔۔۔ جو تم میں نہیں ۔۔۔۔۔ تو وہ ناراض ہو کر ۔۔۔۔۔ تم میں ضرور ایسے عیوب نکالے گا ۔۔۔۔۔۔ جو تم میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Mishii28
 

میری وصیت ہے کہ..
جب میں مر جاؤں تو مجھے دفنانے سے پہلے میرے مرنے کی اطلاع اسے دی جائے. اگر وہ سن کر ایک آنسو بہا لے اور میرے لئے رسمی طور پر دعا مغفرت کے لیے ہاتھ اٹھائے.. تو مجھے یہ سوچ کر دفن کر دینا کہ میری روح کو سکون مل گیا. مجھے جنّت مل گئی 😊
اگر وہ یہ سن کر یہ بولے کے سوری میں مرنے والے سے واقف نہیں آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟ 💔
تو میرے کتبے پر یہ لکھنا..!!
"یہ وہ لاوارث لاش ہے جسے بعد از مرنے پر
بھی کسی نے اپنانے سے انکار کر دیا...

Mishii28
 


'محبت تم کرو
'نبھانا ہم سکھائیں گے
'منزلیں تم چنو'
'راستہ ہم بتائیں گے'
'خواب تم دیکھو'
'تعبیر ہم بنائیں گے'
'ساتھ تم دو '
'خوشیاں ہم لائیں گے'
'ملنے کا وعدہ تم کرو '
'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'

Mishii28
 

غم عشق لےکر جائیں کہاں،
آنسوؤں کی یہاں کوئی قیمت نہیں

Mishii28
 

میرے حصے میں گر خوشی آئی
غم زدوں کو ادھار دے دوں گی ✨

Mishii28
 

پھر یوں ہوا کہ ہم نے روییے سمجھ لیۓ
پھر اس کے بعد کسی سے شکایت نہیں رہی
#مشی

Mishii28
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😂
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.😉😅

Mishii28
 

میں سوچ رہی ہوں کہ دمادم بند کر دوں
مگر اس کا تو ڈھکن ہی نہیں مل رہا😒😲😝

Mishii28
 

چلو شاباش اپنا اپنا پروفیشن بتاؤں کرتے کیا ہو
Note
جھوٹ نہیں بولنا

Mishii28
 

انگلیوں کے پوروں پہ،
رابطے میسر ہیں ---!
پھر بھی گر یہ دوری ہے،
تو جاننا ضروری ہے --!
کہ فاصلے زماں کے ہیں
یا دِلوں میں دوری ہے --!!