*ہر دن ... ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا ... اور اس حقیقت کے روبرو کیا ... کہ ہر آغاز کا اِکـــــ اختتام ہے ... ہر کہانی کا انجام ... اور ہر عروج کا اِکـــــ زوال ہے ... مجھے یہ منظر دیکھ کر إحساســــں ہوا ... کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے ... صدا بہار کچھ نہیـــں ہوتا ... نہ غم ... نہ خوشی ... اور نہ ہم .......!!!* 💞 💞
*کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے ... بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں ... کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیــــــــں ... کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے ... کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیــــــــں ... مگر سمجھ نہِیــــــــں پاتے .......!!!* 💞 💞