Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
.
.
.
.
.
.
.
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈

Mishii28
 

کتابوں کے بھی ہاتھ ہونے چاہیے، جب بھی انہیں پڑھتے وقت موبائل کی طرف ہاتھ بڑھے تو رکھ کے ایک چماٹ منہ پہ دیں .... ✋👊👋😒🙄🙄

Mishii28
 

میں وہی ہوں کہ جسکے
آنلائن😅 یا آف لائن😂 رہنے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا✨😁😕

Mishii28
 

وہ بے وفا ہے تو کیا 😕،مت کہو بُرا اُسکو😬
تم مجھے پٹالو😜،دفع کرو اُسکو 🙈🤣
❤❤

Mishii28
 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں یہ سب ڈرامہ ھے😂😂

Mishii28
 

بندہ شوقیہ طور پر کوئی اچھی شاعری کاپی پیسٹ کر لے تو ہر بندہ پوچھتا ہے🙉🙆
اُس نے تمہیں کیوں چھوڑا 🙄😕😩😂

Mishii28
 

کوئی زنجیر نہیں اور گرفتار ہوں میں
کیا خبر تھی کہ اسے یہ بھی ہنر آتا ہے

Mishii28
 

آج میں نے واشنگ مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھ کر ایک بات سوچی جو چکروں میں پڑتا ھے اسکی دھلائی لازمی ھوتی ھے😀😂😂😂😂

Mishii28
 

ملک میں کسی جگہ کوئی چیز سستی مل رہی ہے تو فوراً گورنمنٹ کو اطلاع دیں گورنمنٹ فوری ایکشن لے گی.

Mishii28
 

Only original phone can copy this 😜
👁 👁
🔴
👅

Mishii28
 

اُس کو الفت میرے اشعار سے تھی🤫
مجھ کو خوش فہمیوں نے مار دیا🙃

Mishii28
 

یہ جو زندگی کی کتاب ہے ، یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں ایک حسیں سا خواب ہے ، کہیں جان لیوا عذاب ہے🙂

Mishii28
 

بچوں سے چیزیں چھین کر کھانے کا طریقہ
آج میں آپ لوگوں کو بچوں سے چیز چھین کر کھانے کا طریقہ سمجھاوں گی اسے اچھی طرح ذہن نشین کر لیں
سب سے پہلے چیز کھاتے ہوئے بچے کو پیار سے اپنے پاس بلائیں اور اس سے پوچھیں کیا کھا رہے ہو بیٹا اگر بچہ آپ کو دیکھ کر چیز یہاں وہاں چھپانے لگے تو سمجھ جائیں بچہ تھوڑا تیز ہے گھی نکالنے کے لئے انگلی ٹیڑھی کرنی پڑے گی
پھر اس سے یہاں وہاں کی فضول باتوں میں لگائے رکھیں تاکہ وہ ساری چیز ختم نا کر دے پھر اسے کوئی گیم کھیلنے کا بہانہ دے کر بیڈ پہ لے جائیں اور اسے پیار سے گدگدی کریں جب وہ ہسنتے ہنستے لوٹ پوٹ ہو جائے تو آرام سے اسکی چپس چاکلیٹ لے کر سائیڈ پہ ہو جائیں اور انجوائے کریں🤭😂

Mishii28
 

#جوس کے #ڈبے میں تھوڑا سا جوس #رہ گیا ہے لاکھ جتن کر لئے نکل نہیں رہا,,,🙄
اگر ڈبا کاٹا تو #پٹاخہ نہیں مارا جائے گا...🙄🙄
پٹاخہ نہ بج سکا تو مجھے سکون نہیں آئے گا...🥺
پلیز,🙏🙏
مجھے بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے میں بہت پریشان ہوں...🥺🥺

Mishii28
 

اسے کہتے ہیں😥😭👇👇
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
خالی پوسٹ🙈😂😂😁😁🙆

Mishii28
 

انسان کی سوچ اچھی ہونی چاہئے نا کہ پیسہ اچھا خاصہ،💯

Mishii28
 

*سب سے بڑا بیوقوف وہ ہے ... جو دوسروں کی خاموشی کو ... انکی بےخبری سمجھ لے .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

ﻧﺌﯽ *ﺑﻨــﯿـﺎﺩﯾــﮟ* ﻭﮨﯽ
ﻟــﻮﮒ ﺭﮐﮫ ﺳﮑــﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﺱ ﺭﺍﺯ ﺳﮯ *ﻭﺍﻗﻒ*
ﮨﻮﮞ ﮐﮧ *ﭘﺮﺍﻧﯽ* ﺑﻨﯿﺎﺩﯾﮟ
ﮐﯿﻮﮞ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ

Mishii28
 

*ہر ایک جِســــــــں سے آپ ملتے ہیـــــــــں ... وہ زندگی میــــں ایک جنگ لڑ رہا ہے ... جســـــں کے بارے میــــں آپ کچھ نہیـــــــــں جانتے ... لہذا کسی کا فیصلہ نہ کریں .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

سب کچھ عارضی ہے!
منظر، خیالات، دُنیا ،جزبات اور لوگ_"🙂🍁
🌷