دنیا کے سارے نمونے ایک طرف🤦♀️
اور تم لوگ بھی اسی طرف 😁😹
محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے...
درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن لگ ہی جاتا ہے
وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشہ تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا🥀
کیا کہا؟ میں رہ نہ سکوں گی تیرے بغیر؟؟؟
ارے جاؤ صاحب! تم میری چائے تھوڑی ہو...
غطلی بھی تو انسانوں سے ہی ہوتی ہے
جیسے آپ نے غلطی کو
پڑھنے میں غلطی کر دی😁
ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😂
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.😉😅
لوگ بدلتے نہیں ہیں بس
اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں
اُن سے مُحبت بڑی کمال کی ہوتی ہے
جن کا ملنا مُقدر میں نہیں ہوتا
کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا
ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا
دیکھ لینا بڑی تسکین ملے گی تم کو
خود سے اک روز کبھی اپنی شکایت کرنا
جس میں کچھ قبریں ہوں کچھ چہرے ہوں کچھ یادیں ہوں
کتنا دشوار ہے اس شہر سے ہجرت کرنا
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے
جو بدل جائےوہ یار کیسا
جو چھوٹ جائے وہ یار کیسا
لوگ مجھے کہتے ہیں مجھے پیار پھر
سے ہو جائے گا
لیکن جو پیار پھر سے ہو جائے وه پیار کیسا
پتا نہیں جیت کے موقع پر گلے میں پہننے والے پھولوں کا نام "ہار" کس نے رکھا ہے یہ تو جیت کی اور خوشی کی علامت ہوتے ہیں
ناول :- اک محبت اور سہی
*جیسے کسی فرسودہ بوری کے اندر ... شاندار سیب ہوتے ہیــــــــں ... ایسے ہی کچھ لوگوں کے ... بوسیدہ کپڑوں کے پیچھے ... سونے کے دل ہوتے ہیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
*کسی بھی وقتــــــــ ... کسی بھی شخص سے ... کسی بھی قسم کی مایوسی ... کیلئے بلاوجہ ہی تیار رہا کیجئیے .......!!!*
💞 💞
*میــــــــں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکہ کھایا ہے ... ایک وہ جو میرے اپنے تھے ... اور دوسرے وہ ... جو میرے بہت اپنے تھے .......!!!*
💞 💞
*شیشے سے جب بھی کوئی زخمی ہوتا ہے ... شیشہ پتھر کی طرف اشارہ کر دیتا ہے .......!!!*
چلو آؤ...
کسی پہاڑ کے دامن میں.. زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پہ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں...!!
آؤ زندگی جیتے ہیں...
ذرا دیکھنا دروازے پہ کوئی کچھ دینے آیا ہے!!!!!!
چائے ہو تو لے لینا.... عشق ہو تو رفع دفع کرنا!!!🙈🙊🙊🙈😃
اگر #چائے بول
سکتی ہوتى 😜
تو یہ بتاتی
لوگوں کو
کہ۔۔۔
دنیا میں اس کو 🙈
سب سے
زیادہ
میں نے چاہا ہے 😜😍☕ ☕
عین ممکن ہے حالات کی تلخی ہو کوئی
سب کے سب عشق کے مارے نہیں ہوتے!!!🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain