مہربانی کر کے کھانا کھاتے وقت میری پوسٹ پے نہ آیا کرو کل بھی کسی نے اچار والے ہاتھ لگا دیے تھے
مہربانی👏👏
مِیں تیرا ایسا مُخَفَّف ہُوں جہاں میں جس کی..
جزم ، شدّ ، زیر ، زبر ، پیش نہ مدّ ہے، حَد ہے...
تمہارے بعد نہ تکمیل ہو سکی اپنی
تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے
میں کیسے پکاروں؛ کہاں سے لاؤں تُجھے؟
تیرے بغیر اگر زندگی____ عذاب لگے!!
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں😎😎
کاش مل جائے مجھے مقدر کی______ سیاہی اور قلم
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کےلئے💞
دل غلطی کر بیٹھا ہے غلطی کر بیٹھا ہے دل
تمہیں کیا لگتا ہے؟
Mujhy to active passive lgta Hy
__
زندگی جینے کے لئے ملی تھی
ھم نے جھاڑو پونچے میں گزار دی😪😒
خواب میں سب خواب سا ہے ۔ ہر اک چہرہ جناب سا ہے🔥🙂
درد سب کے دل میں ہے بس فرق یہ ہے کہ
کوئی لکھ رہا ہے اور کوئی پڑھ رہا ہے.!!"_🖤🙃
محبت کی داستان ختم ہو چکی
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں ....؟
یار ! وہ شخص میرے پاس یہیں ہوتاہے ! 💔🥀
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے!!
"کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں، نہ وہ اچھے.
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے، دوسرے کا عکس نہیں."
*وہ رشتہ محبتـــــــــــــــــ کا کيسے ہو سکتا ہے ... جس کی وجہ سے آپ مسکرانے ... سے زيادہ روئے ہوں .......!!!*
💞 💞
*کمہار کے چاک پرگردش کرتی ہوئی یہ عام سی مٹی اور اس سے بنتے ہوئے بہترین برتن ہمیں بتارہے ہیں کہ یہ جو گردشِ ایام ہے یہ ہمیں خاک کے پتلےسے ایک کارآمد انسان بنانے کے لئے ہے،،!*
*لہزا جو کچھ آپ کے پاس ہے اس پر خوش رھتے ہوئے جو کچھ آپکو چاھیئے اس کے لئے محنت کرتے رھیئے،،*
*لـوگـوں کـی اکثــریت آپ کــے ســاتـھ مُخلص نہیـــں ہـوتـی ... بلکـہ اپنی ضروریات سـے مُخلص ہوتی ہـے ... صـرف اُن کی ضـروریات بدلنـے ســے ... اُن کـا اخـلاص بـدل جـــاتـا ہـے ......!!!*
💞 💞
*ہمارا اچھا ہونا ... کسی کی پرواہ کرنا ... رونا دھونا ... چیخنا چلانا ... دُعائیں کرنا ... مصروفیت ترک کرنا ... کوئی معنی نہیـــں رکھتا ... کیونکہ لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیــــــــں .....!!!*
💞 💞
*رشتے سمجھــوتا مانگتے ہیــــــــں ... جہاں آپ سمجھوتہ کرنے میــــں ناکام ہو جاتے ہیــــــــں ... وہاں اکثــر رشتے ٹـوٹ جایا کرتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞
*کبھی کبھی اپنی ہی ذات میــــں ... خود کے لیۓ بھی ... جگہ نہیـــــں بچتی .......!!!*
💞 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain