ہمارے ہاں شادیاں ہونے کی وجوہات۔۔ فلانے کی بھی ہو گئی، ڈھمکانے کی بھی ہو گئی، اب تم بھی شادی کر لو۔ گھر میں اب کوئی کام کرنے والا نہیں رہا، شادی کر لو۔ ہمیں مرنے سے پہلے اگلی نسل کا منہ دیکھنا ہے، شادی کر لو۔
قلیل ہو کہ زیادہ ' مگر مَحبّت ہو کسی طرح بھی محبّت ہو ' پر' محبّت ہو تمام عمر بھلا کون زندہ رہتا ہے سوائےاُس کے' جسے عمر بھر محبّت ہو مجھے تو چین نہ پڑتا تھا ' جب محبّت تھی یہ شخص بیٹھ نہ پائے ' اگر محبّت ہو قباے نم ! یہی حق ہے برستی بارش کا خراب کرتی شرابور تر محبّت ہو تو جانتا نہیں ' کتنی دراز ہوتی ہے اگر یہ زندگیء مختصر محبّت ہو ہر ایک جھیل پہ مرغابیاں نہیں آتیں محبتّوں کے لیے' سربسر محبّت ہو جو ایک بار کے قائل ہیں' ان سے پوچھیے گا وہ کیا کرے ' جسے بار ِدگر محبّت ہو تَو ایک شخص مجھے بھول جانا چاہیے نا ! سعُودؔ ! مجھ کو اگر راس ہر محبّت ہو
انسان کبھی کبھار اتنا مجبور ہوجاتا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے ہی رابطوں کی ڈوریاں کاٹ دیتا ہے چایے کسی ڈوری سے اسکی اپنی زندگی ہی کیوں نا جڑی ہو ۔لیکن یہ سب بھی وہ دوسروں کے لیے کرتا ہے تاکہ وہ آگئے بڑھ سکیں ۔ اسکا بوجھ اگر پیاروں کے لیے دشواریاں پیدا کررہا ہو تو وہ خود ہی اپنا بوجھ اتار دیتا ہے سینے پر بے وفائی ' بزدلی اور تہمتوں کے ستارے سجاتا ہواخود کو تاریک گھاٹیوں کے سپرد کر دیتا ہے...
اگر انسان میں ساتھ نبھانے کے گن نہ ہوں تو🍂، کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے،🍁 اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا💔💙
کوشش کرنا ہی تو مشکل ہوتا ہے__ میں کر رہی ہوں ناں__ ہم چاہتے ہیں کہ ہم کسی بات کا اثر نہ لیں، لیکن ہم پھر بھی لیتے ہیں__ ہم چاہتے ہیں کہ ہم ہرٹ نہ ہوں، لیکن ہم پھر بھی ہوتے ہیں__ ہم مرنا چاہتے ہیں لیکن مر نہیں پاتے__ جینا چاہتے ہیں لیکن جی نہیں پاتے__ ہم سوائے کوشش کے کُچھ کر ہی نہیں سکتے__ لیکن کوشش کرنا ہی تو مشکل ہے___
*جو لوگ دکھ تکلیف میں دوسروں کو حوصلہ دیتے ہیــــــــں ... حقیقتاً اپنے دکھوں اور تکالیف میــــں وہ اکیلے ہوتے ہیــــــــں ... تنہا پاۓ جاتے ہیــــــــں ......!!!* 💞 💞
جب دروازے پر دستک ہو، یا گھنٹی فون کی بجتی ہو، میں چھوڑ کے سب کچھ بھاگتی ہوں، اور تم کو جو نہ پاؤں تو، جی بھر کے رونے لگتی ہوں، میں ایسی محبت کرتی ہوں ۔۔۔۔۔ !! تم کیسی محبت کرتے ہو ۔۔۔۔۔ ؟
تم جب بھی گھر پر آتے ہو، اور سب سے باتیں کرتے ہو، میں اوٹ سے پردے کی جاناں ! بس تم کو دیکھتی رہتی ہوں، اِک تم کو دیکھنے کی خاطر، میں کتنی پاگل ہوتی ہوں، میں ایسی محبت کرتی ہوں ۔۔۔۔۔ !! تم کیسی محبت کرتے ہو ۔۔۔۔۔ ؟؟
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا....؛میں نے تمہیں دیکھا ہے...!!🌻🌿 اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو وہ ہوبہو تمہاری جیسی ہوتی...!! اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا...!!⭐✨ تمہیں پتا ہے نہ..؟؟؛ تم وہ انعام ہو جو میرے رب نے مجھے بن مانگے دیا ہے...!! تم وہ عطا ہو جسکا کوئی مول نہیں..!!❤❤