Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

ﮔﻬﺒﺮﺍ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻏﻢِ ﻻﺯﻭﺍﻝ ﺳﮯ
پھر ﺭَﻭ ﺩِﯾﮯ ﻟِﭙﭧ ﮐﮯ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺧَﯿﺎﻝ سے........................!!!!😢😢

Mishii28
 

ﮔﻬﺒﺮﺍ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻏﻢِ ﻻﺯﻭﺍﻝ ﺳﮯ
پھر ﺭَﻭ ﺩِﯾﮯ ﻟِﭙﭧ ﮐﮯ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺧَﯿﺎﻝ سے........................!!!!😢😢

Mishii28
 

بھلا حقیقی خسارے میں کون، دھوکہ کھانے والا یا دھوکہ دینے والا۔۔۔۔؟

Mishii28
 

شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آکے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی

Mishii28
 

مِرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا

Mishii28
 

طلب اور مطلب میں فرق صرف ' م' کا ہے، اور اس 'م' کا مطلب "موقع" ہے....🖤🔥👍

Mishii28
 

بات اتنی سی ہے غالب
کہ ہم غالب نہیں ان پر💔

Mishii28
 

اندازِ گفتگو بدل لینا🙂
بدلہ لینے سے بہتر ہے🖤

Mishii28
 

تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے مرا
یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے

Mishii28
 

تم نظر سے نظر ملاتے تو
بات کرتے نہ , مسکراتے تو
اختلافات ہوتے رہتے ہیں
آنآ جانا تھا آتے جاتے تو
چاندنی رات سسکیاں بھرتی
تم ذرا اپنی چھت پہ آتے تو
دوستی میں انا نہیں چلتی
خود نہ آتے , کبھی بلاتے تو
آ بھی جاؤ کہ ہم بلاتے ہیں
تم بلاتے, جو ہم نہ آتے تو

Mishii28
 

آواز دے کے چھُپ گئی ہر بار زندگی
ہم اِتنے سادہ دِل تھے کہ ہر بار آگئے

Mishii28
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے

Mishii28
 

ہر قبر کا حق ہے کہ اس پر فاتحہ پڑھی جائےکچھ قبریں دل کے اندر بھی ہوتی ہیں مگر اِن پر لگی مٹّی اور جلتی اگربتیاں کسی کو نظر نہیں آتی۔۔۔" 🙂💔

Mishii28
 

تُمہارا چھوڑ کے جانا بھی ایسا غم ہے کہ میں
تمام عُمر بھی روؤں تو سوگ پُورا نہ ہو
.a2.a5.d3

Mishii28
 

_جو الفاظ زبان سے ادا نہیں ہوتے نا_*🎶
*_وہ انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں_*❤️🙂🌺

Mishii28
 

آغاز پر اعتبار نہ کریں٬ سچے الفاظ آخری لمحے میں کہے جاتے ہیں

Mishii28
 

تھک گئی ہوں پرواہ کرتے کرتے
دل چاہتا ہے اب تھوڑا لاپرواہ ہوا جائے 😋💯❤

Mishii28
 

پچیس کروڑ کی آبادی ہے
لیکن یقین مانیں آپ کا تعلق اسی شخص سے بنے گا
جس کو آپ کی ٹکے کی پرواہ نہیں ہو گی...💔🥀

Mishii28
 

Kai DMD SB Ka khaarab ho rha ya srf meraa🤔🤔🤔🤔

Mishii28
 

ye DMD ko Kia hogya...srf Mera kharab chal rha ye SB Ka🤔🤔🤔🤔