ye DMD ko Kia hogya...srf Mera kharab chal rha ye SB Ka🤔🤔🤔🤔
ye DMD ko Kia hogya...srf Mera kharab chal rha ye SB Ka🤔🤔🤔🤔
زخم ایسے تھے کے سورج کو مسیحا پا کر
دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے
ہم زندگی میں ہمیــــشہ بہـــادر رہ تو سکتے ہیں، دِکھ نہیں سکتے!
آزمائشـــیں ہمـــیں توڑتی ہیں، بار بار …
حوصـــلہ ہمیں جوڑتا ہے، بار بار …
لیکن شِکســـت و ریخت کا یہ عمــل چُھــپائے رکھنے کی لاکھ کوشـــش کے
باوجـــود بھی " کســی اپنے " کے سامنے ہمیں مـــوم کر دیتا ہے! ♡
انسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے سسنے اور بات کرنے ترس رہا ہو لیکن وہ میسر نہ ہو
وہ اب کال نہیں کرتا کان رسیلے نہیں ہوتے
میرے میسج کے نشان اب نیلے نہیں ہوتے 💚😔
اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا🖤
تمہیں پتہ ہے. سیاہ بخت کسے کہتے ہیں؟!🖤🥀
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم
سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!
محبت تم کرو
'نبھانا ہم سکھائیں گے
'منزلیں تم چنو'
'راستہ ہم بتائیں گے'
'خواب تم دیکھو'
'تعبیر ہم بنائیں گے'
'ساتھ تم دو '
'خوشیاں ہم لائیں گے'
'ملنے کا وعدہ تم کرو '
'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'
بہت گراں ہے بہت بے سکون رکھتا ہے
وہ ایک لفظ جسے انتظار کہتے ہیں !!
عشق واجب ، وفا لازم ، درد واجب ، دوا لازم
ہجر واجب ، سزا لازم ، روگ واجب ، دوا لازم
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
محبت کی کہانی میں کوئ ترمیم مت کرنا🖤
مجھے تم توڑ دینا پر ____تقسیم مت کرنا💔
بسا اوقات وقت، مقام، ماحول، قربت، چاہت، حق، خوش گمانی، خوش بیانی، خوش فہمی، بےتکلفی، ادراک، جنون، جواز، پاس، عزت، آرزو، آبرو، دخل... سب کچھ ھوتا ھے...نہیں ھوتا تو بس زندگی کے لمحہءِ مخصوص میں ھمیں "جرأتِ اظہار" نہیں ھوتا..!🔥❤✌🏻
مجبت کبھی ختم نہیں ھوتی... بس خاموش ھو جاتی ھے... اور جتنی ہی خاموش ھو جاتی ھے اتنی ہی پر زور اور بھی ھو جاتی ھے... اندر ہی اندر شد و مد سے بولتی ھے... چنگھاڑتی ھے... لہو روتی ھے... اپنے آپ میں جیتی ھے مرتی ھے... امر ھوتی چلی جاتی ھے... اور آہستہ آہستہ وجود فنا ھوتا جاتا ھے... پھر صلے کی تمنا کسے رہ جاتی ھے..! وہ مڑ کر دیکھے... نہ دیکھے... یاد کرے... نہ کرے... محبت دے... نہ دے... ھماری شدتوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا... کیونکہ محبت ضد کا نہیں... محبت تو ہتھیار ڈال دینے کا نام ھے...
تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے... تمہیں کیا خبر... کہ یہ مسکرانے والے خدا کے رُوبرو کتنا روتے ھیں...👌🏻🔥
وہ رو دیا... جب میں نے اُس سے کہا کہ میں ٹھیک ھوں... یعنی اُس کا دعویٰ غلط نہیں تھا کہ وہ مجھے مجھ سے زیادہ جانتا ھے...👌🏻🖤🔥
محبت کے خواب صرف اُن ہی کے پورے ھوتے ھیں... جو اپنے لیئے کچھ طلب نہیں کرتے... جو محبت کرتے ھیں... مانگتے نہیں...🔥🖤😊🚩
کبھی کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو برباد کر سکے🔥🙂 اگر کوئی آپکو فون نہیں کرتا تو آرام سے سو جائیں🙃 اگر کوئی آپکو میسج نہیں کرتا تو کسی کا انتظار نہ کریں🤷 کیوں کہ آپ سب سے اہم ہیں🌸❤ ️اپنا خیال رکھے توجہ کا پہلا نمبر آپکا ہے بعد میں کسی اور کا 💯
حال ایسا کے زندگی بھی حرام۔۔۔۔۔۔🥀
دین ایسا کے خودکشی بھی حرام 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain