Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

خواب میں تتلیاں ہیں
جگنو، چاند اور تارے ہیں
خواب میں تم میرے ہو!!
اور یہ سب تمہارے ہیں
خواب میں ہم بھیگتے ہیں
جیسے کوئی بارش ہو!!
خواب ایک دھندلی وادی ہے
جیسے بادلوں کی سازش ہو!!
خواب میں سب خواب سا ہے
ہر ایک چہرہ جناب سا ہے
خواب جیسے کوئی پھول نگر ہے!
کچھ موتیا تھوڑا گلاب سا ہے
تو چلو نا اُس خواب میں چلتے ہیں!

Mishii28
 

قسم لے لو تمہارے بعد
کسی کا خواب دیکھا ہو
کسی کو ہم نے چاہا ہو
کسی کو ہم نے سوچا ہو
کسی کی آرزو کی ہو
کسی کی جستجو کی ہو
کسی کی راہ دیکھی ہو
کسی کا قرب مانگا ہو
کسی کو ساتھ رکھا ہو
کسی کی آس رکھی ہو
کوئی امید باندھی ہو
کوئی دل میں اتارا ہو

Mishii28
 

اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں۔

Mishii28
 

ٹھہر گیا ہے ترے انتظار کا موسم۔

Mishii28
 

رشتے تین ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ 🔥😊
بھوک کا روٹی سے، دشمنی کا دوستی سے، اور چائے کا زندگی سے ۔۔۔

Mishii28
 

رابطے بھلے نہ بھی ہو لیکن ۔
کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں

Mishii28
 

معافی چاہتی ھوں صاحب، الفاظ نہیں مل رھے
آج درد لکھ دیا ھے , بس محسوس کیجئے.....!!!!!!

Mishii28
 

اعتماد ایک چھوٹا لفظ ھے
جسے پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ،
سمجهنے میں دن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے.

Mishii28
 

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد هوا --- میں نے تجھے یاد کیا.........

Mishii28
 

آؤ تمھیں سکھاؤں عششششق کا ہنر
محبت میں تم نے کر لی بہت فنکاریاں ۰۰۰۰۰

Mishii28
 

کتنی تکلیف ھوتی ھے
جب آپ کو فرصتوں میں یاد کیا جاتا ھے
لیکن اصل اذیت اس سے پُوچھو جسے فرصتوں میں بھی کوئی یاد نہیں کرتااِس سے بھی بڑی اذیت ایک اور ہوتی ھے
پتا ھے کیاجب آپ کسی کو یاد کروانے پر بھی یاد نہیں آتے
اور میں اُنہی میں سے ایک ھوں

Mishii28
 

پتہ نہیں وہ سے لوگ ہوتے ہیں جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ہمارے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوتا اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رہتے ہیں ہم جیسے لوگ
.a6

Mishii28
 


میں نے پوچھا کیسے ہو؟
بدلے ہو یا ویسے ہو👏
روپ وہی انداز وہی⛈
یا پھر اس میں کوئی کمی❄
ہجر کا کچھ احساس تو ہوگا💛
کوئی تمہارے پاس تو ہوگا🌞
ہم بچھڑے یہ مجبوری تھی👏
کب منظور مجھے دوری تھی🤲
ساتھ ہمارا کب چھوٹا ہے؟💛
روح کا رشتہ کب ٹوٹا ہے🤲
آنکھ سے جو آنسو بہتے ہیں🤧
تم کو خبر ہے کیا کہتے ہیں؟💖

Mishii28
 

یونانی کہاوت ہے
جسے خود سے دور کرنا ہو اسے بے حساب عزت دو_____
مغرور ہوکر خودبخود ہی چھوڑ دے گا••••🤔

Mishii28
 

نخرے وہ برداشت کریں جنہیں کوئ لالچ ہو..😒
ہم لوگوں کے نخرے ان کے منہ پر مار تے ہیں🔥😎

Mishii28
 

زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــں.......!!😌😕

Mishii28
 

ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___

Mishii28
 

میری زندگی میں خوشیاں تیرےآنےسےہیں
آدھی تجھےستانےسےہیں😜
اورآدھی تجھے منانے سےہیں👉

Mishii28
 

کسی نے پوچھا کیا کرتی ہو۔😏😐
....
میں نے کہا ''نخرے''😇😎

Mishii28
 

تُمہیں پتا ہے مُحبت تب شُروع ہوتی ہے جب مُحبت میں سب کچھ ختم ہو جاتا ہے تبھی پتا لگتا ہے کون کس سے کتنی محبت کرتا ہے "✌🏿