میں کبھی بدلا نہیں لیتی میں دوسروں کو ہی بدل دیتی ہوں
جانے والے کو کہاں روک سکا ہے کوئی تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-• خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀
No reason to stay,is a good reason To go
I'm not in danger I am danger🌚🌚🌚🌚🌚
I'm so bored....
میں چاہتی تو اُسے محبت کے محل میں قید کر لیتی..
لیکن مینے اُسے آزاد کر دیا
محبت کے محل میں صرف محبت رہتی ہے..
تقسیم زدہ محبت نہیں..
قوسٍ قزاح کے رنگ تھےمیرے خلوص میں
احباب سارے ،رنگوں کے اندھے ملے مجھے
ایک دل ہے کہ بسایا نہیں جاتا ہم سے
لوگ صحراؤں کو گلزار بنا دیتے ہیں...
A friend to all is a friend to none
DO GOOD ND GOOD WILL COME TO YOU
Hard times will always reveal TRUE FRIENDS
ye mishii mahpara k dramy MN kysy aagai...saahil khail konsa drama Dekh rhy tum..😂😂😂🤐🤐🤐🤐
Happy birthday to Aroosh(Milli)
Happy happy returns of the day...
Nd always be happy Nd keep smilies...
Sada suhagan rahoo...
MERI dushman bh rhaoo...
Or or bakii SB bad MN😂😂😂
جال تو ہر کسی نے پھینکے پر
جو خوشی اس کے پھینکنے کی ہے
جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر ہو ، دل ہو یا زندگی وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے . .
ہماری زندگی کبوتروں کی طرح ہے
لوگ ہاتھوں میں ڈال کر دانہ کھلاتے ہیں
پہلے اپنا بنا کر رکھتے ہیں پھر تالیاں مار کر اُڑا دیتے ہیں ... 💯
آپ سب کی ان محبتوں کا شکریہ"_
جو آپ لوگوں نے کبھی دی ہی نہیں😒🥀😑•"_
جو دل وہ مجھے بھیجتا تھا
اب وہ دل وہ کسی اور کو بھیجتا ہے!!
میں نے ابھی کہیں پڑھا کہ آپ کسی ٹوٹے ہوئے شخص سے محبت کریں، کیونکہ وہ خود ٹوٹا ہوتا ہے اس لیے وہ کسی دوسرے کا دل نہیں توڑتا...
لیکن مجھے لگتا کہ ایسا بھی تو ہو سکتا ناں کہ آپ کسی ٹوٹے ہوئے کو جوڑیں...
اور جب وہ بلکل پہلے کی طرح کا ہو جائے تو جس کی وجہ سے وہ ٹوٹا تھا، وہی اس کے پاس واپس پلٹ آئے...
اور وہ بھی اسے معاف کر کے پھر سے اسی کا ہو جائے... تو کبھی سوچا کہ جس نے آپ کو جوڑا تھا اسکا کیا بنے گا.؟؟؟
کیا بیتے گی اس پہ.؟؟؟
اس کی زندگی تو عذاب بن گئی ناں...
ایسا عذاب کہ جس میں وہ دوسروں پہ تو کیا وہ خود پہ بھی بھروسہ کرنے کے قابل نہیں رہتا...💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain