محبت پہلی دوسری تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے جس کی بعد محبت نہیں ہوتی 💕
*زندگی میــــں ملنے والا ہر نیا دھوکہ ... ہمیــــں حقیقت کے مزید قریب کر دیتا ہے ... اور خوابوں سے نکل کر کب ہم حقیقت پسند بن جاتے ہیــــــــں ... ہمیــــں پتا ہی نہیـــــــــں چلتا .......!!!*
💞 💞
*ہم میــــں سے ہر ایک کا اپنا عذاب ہے ... جو ظاہر نہیـــــــــں ہوتا .......!!!*
💞 💞
*تنہائی یہ ہوتی ہے ... کہ وہ شخص نہ رہے ... جو آپکی چھوٹی چھوٹی چیزوں اور باتوں کا خیال رکھتا ہو .......!!!*
💞 💞
*عمر کے علاوہ ... کوئی بھی چیز گزرتی نہیـــــــــں ہے ... باقی سب کچھ ہمارے اندر رکا رہتا ہے .......!!!*
💞 💞
*حقیقتــــــــ یہ ہے کہ ... آج کے دور میــــں احساس ... اور محبتـــــــــــــــــــــــــ ... جیسے جذبات ناپید ہوتے جا رہے ہیــــــــں ... اور ان کی جگہ تلخ کلامی ... اور انا نے لے لی ہے ........!!!*
💞 💞
*لوگ لہروں کی طرح ہیــــــــں ... اگر آپ ان کے ساتھ چلیــــــــں گے ... تو وہ آپ کو ڈبو دیں گے ... اور اگر آپ ان کی مخالفت کریں گے ... تو وہ آپ کو تھکا دیں گے ......!!!*
💞 💞
*کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـــــــــں ہوتیــــں ... آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے ... کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیـــــــــں ہوتے ... آپ کو ہی گاڑی موڑنا پڑتی ہے .......!!!*
💞 💞
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں 🔥🥀❤️
محبت تو محبت ہے
یہ کرنی تو نہیں پڑتی
یہ اکثر ہو ہی جاتی ہے
مگر ہوتی تو اندھی ہے
کہاں کچھ دیکھ پاتی ہے
کبھی بےدرد لوگوں سے
کبھی بےقدر لوگوں سے
کبھی بےحس لوگوں سے
کبھی بےقول لوگوں سے
یہ اکثر ہو بھی جاتی
بہت بےمول لوگوں سے
کبھی کبھی،
حالات کے چابک،
اور وقت کا ہتھوڑا،
ہماری ذات کو ، اتنی تکلیف نہیں دیتے، جتنا بے تحاشہ ،
چاہنے والے، کے الفاظ اور سلوک!!🔥
میں خود حیران ہوں یہ حادثہ ہوا کیسے
میں اس کے سامنے اپنی انا ہی بھول گئی
لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔
لوگ کیا کہیں گے، کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے 💯
🌸💜🍁
*لوگوں کے لہجے ... اور رویے ظاہر کر دیتے ہیــــــــں ... اصلیت ... انسیت ... اور اخلاص ... کی حقیقتــــــــ .........!!!*
💞 💞
*آپ جب سے پیدا ہوئے ہیـــــــــں ... زندگی سے لڑتے آ رہے ہیــــــــں ... کہ موت تک صحیح سلامت پہنچ سکیــــــــں ......!!!*
💞 💞
*کچھ دن ... خاموش ہو کر آزما لیجیے... واہ واہ کرنے والے ... حال بھی نہیـــــــــں پوچھتے .......!!!*
💞 💞
*اگر آپ کا ہونا ... اور نا ہونا ... ایک جیسی قیمت رکھتا ہو ... تو وہاں سے روانہ ہو جائیــــــــں ........!!!*
💞 💞
*انسان کو ٹوٹنے کے لیے بھی ... بڑے حوصلے اور ظرف کی ضرورت ہوتی ہے ......!!!*
💞 💞
*جبــــــــ مان ٹوٹ جاتا ہے ... تو اس سے وابستہ ... ہر چیز خودبخود ٹوٹ جاتی ہے ... دل ... رشتہ ... اعتبار ... یہاں تک کے خود انسان بھی .......!!!*
💞 💞
یہ لوگ فرشتے ہیں ؟خُدا ہیں ؟ کیا ہیں؟٠٠٠کیوں ان کے معیار پر خود کو اُتاروں.میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain