Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

میں خدا کو سناتی ہوں اپنے دل کا حال
میں اب زمیں والوں پر بھروسا نہیں کرتی_

Mishii28
 

اتنی خود پسند ہوں کہ🖤🥀
خود کو بھی اپنے مقابلے میں نہیں رکھتی
آپ رحمدلی کی امید نا کرئیے گا
میں تسلی تک نہیں دیتی
اپنے ساتھ رہنے کی التجا نہیں کرتی
جو ٹھر جائے
اُسے پھر میں دھوکے میں نہیں رکھتی
ساری خامیاں بتادیتی ہوں
روکنے والے کو سب نقصان سمجھا دیتی ہوں
آپ یہ سفارشوں کی اپیل نا کریں
میں ہمدردی کو بُھلا چکی ہوں
محبت سے کوئی واسطہ نہیں پالتی
اگر تم پھر بھی محبت کر بیٹھے ہو
تو بتاؤ میں تمہاری فاتحہ کا
انتظام کروا دیتی ہوں..

Mishii28
 

*ہر میٹھی زبان ... اور ہر ایک کے ... وقتی پیار پر اندھا بھروسا کبھی بھی مت کریں ... کیونکہ شکاری بھی شکار سے پہلے پیار ... اور میٹھا رویہ اپناتا ہے.......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*میــــــــں نے ایسے ایسے لوگوں کیلئے ... ایسی مسافتیں طے کیــــــــں ... جو میرے لئے کبھی ... ایک سڑک تک نا عبور کر سکے ......!!!*

Mishii28
 

*" خوش رہیں" کہنے سے درد کہاں سمٹ جاتے ہیــــــــں ... کسی زخمی کے آگے کسی موٹیویشنل اسپیکر کو بٹھا دیں ... پھر دیکھیں ... اسکی ایک گھنٹے کی تقریر بھی اس زخم کو نہیـــــــــں بھر پائے گی ... اس زخمی کو پھر بھی ٹانکوں کی ضرورت ہی پڑے گی ......!!!*

Mishii28
 

*" خوش رہیں" کہنے سے درد کہاں سمٹ جاتے ہیــــــــں ... کسی زخمی کے آگے کسی موٹیویشنل اسپیکر کو بٹھا دیں ... پھر دیکھیں ... اسکی ایک گھنٹے کی تقریر بھی اس زخم کو نہیـــــــــں بھر پائے گی ... اس زخمی کو پھر بھی ٹانکوں کی ضرورت ہی پڑے گی ......!!!*

Mishii28
 

*درد تب تک درد نہیـــں ہوتا ... جب تک سامنے والے کو بتائے بغیر نظر نہ آئے ... ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ... مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے ........!!!*

Mishii28
 

*لفظوں کے زخموں کوجھیلنے کا فن آجاٸے تو زندگی آسان ہوجاتی ھے*

Mishii28
 

اے ماہر ادویات۔۔۔!!
امراض کی تشخیص اور علاج تو ٹھیک ہے
مگر کیا تم نے ٹوٹے ہوئے دلوں کا کوئی علاج ڈھونڈا ہے!!🙃

Mishii28
 

چھوڑو مرشد عشق کہ روگ...💔
ارے جھوٹی دنیا منافق لوگ....🥀

Mishii28
 

مجھے یقین ہے کہ تمہارے موبائل کا اوپر والا
گلاس تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہو گا۔۔😅😁😜💯

Mishii28
 

Jin larkiyu ne Quarantine main bhi cOoking nhi sekhi wo dekh lena agly ghar jakr jOoty khaengi 🙂

Mishii28
 

زبردستی عزت نئی کروائی جاتی 🙂
عزت کروانے کے قابل ہونا پڑتا ہے💗

Mishii28
 

Couple On Road*
🇺🇲 : 👫
🇵🇰 : 🚶♀️ 🚶♂️

Mishii28
 

Happy independence Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Mishii28
 

تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی ____

Mishii28
 

سنی سناٸ پے لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے.🔥

Mishii28
 

Which one hurts more?
Seen but no reply
Unseen but online
Me...DFA block

Mishii28
 


کچھ لوگ بہت خاموش اور بہادر ہوتے ہیں
پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں...

Mishii28
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں
مجھے اس سے 'ہی' تھی
اسے مجھ سے 'بھی' تھی