Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

یُوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے مَیں کسی سے گفتگو نہ کروں..!!🖤

Mishii28
 

Scary story!
Ghost : Booooo
Girl : Awwwwwwwwwwwwwwww !

Mishii28
 

لگاٶ آج شاعری کی محفل
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے

Mishii28
 

جسے کال کرو اوپر رنگ ٹیون لگی ہوئی ہے 🎻😿"
"آپ گھر میں رہیں گے تو سارا پاکستان محفوظ رہے گا 🥺✨'
بندہ پوچھے ساری فساد دی جڑ میں ای آں 😩⁦‼️⁩"

Mishii28
 


Choti height ki larkiyOn kO zada sardi lgti hai kyun k Suraj unSy bht door hOta h..🤣🤣

Mishii28
 

دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں جو دوبارہ کبھی لوٹ کر نہیں آۓ گا۔

Mishii28
 

I am both mature and immature at the same time, just depends on my mood and who am I with.

Mishii28
 

مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ ہوں
مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم مجھے سوچا کرو گے کہ تھی کوئی لڑکی جو مجھے، مجھ سے زیادہ جانتی تھی، جس کی صبح کی شروعات میری محبّت سے ہوتی تھی، کبھی کہیں راہ چلتے، لوگوں کے درمیان، تنہاٸی میں، کوٸی ضروری کام کرتے ہوۓ بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پہ چھا جاٶں گی، اور شاید یہی میری بے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہے 😊
اور میں نے اپنی محبت کے قرب کو جو میں نے تم پر نچھاور کیا ہے اگر ویسی محٌبت جب بھی تمہیں میسر ہو، تو میری اجازت ہے مجھے تم بھول جانا_" 🙂

Mishii28
 

Manti hon buri hun , Lakin dO chehre nahi rakhti Me 🖤

Mishii28
 

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس ہی نہیں ہوا
کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا 🌸

Mishii28
 

میں اپنی ہی ایک الگ دنیا بنانے کی آدی ہوں
میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتی

Mishii28
 

Mery mobail MN time 21:12 horhy😂😂😂😂 tou Iska Kia mtlab hoaa

Mishii28
 

Allah Hafiz
Good n8
Tata bye

Mishii28
 

" ایک غلط انتخاب آپ کے چہرے کی رونق چھین لیتا ہے_"

Mishii28
 

اس کے شہر کو دو باتوں سے پہچان لینا🙈
گلیاں صاف ہوں گی اور لوگ اردو بولتے ہوں گے

Mishii28
 

ایک ہی شہر میں رہ کر جن کو اذنِ دید نہ ہو
یہی بہت ہے ، ایک ہوا میں سانس تو لیتے ہیں

Mishii28
 

کچھ وقت گزرا
اور پھر
انکے رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور
محبتیں پھیکی پڑنے لگی

Mishii28
 

نا کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستاں سمجھ کر۔۔

Mishii28
 

تُم مجھے جہاں بھی ملو تو سلام کر لینا...!
تمھیں بتایا غلط گیا ھے کہ میں مُشرک ھوں

Mishii28
 

تُم مجھے جہاں بھی ملو تو سلام کر لینا...!
تمھیں بتایا غلط گیا ھے کہ میں مُشرک ھوں