Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

علاجِ دردِ دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتا
تم آچھا کر نہیں سکتے میں آچھی ہو نہیں سکتی

Mishii28
 

تم وقت سمجھ کر گزار نہ دینا
میں تمھیں زندگی سمجھ کر جی رہی ہوں🥀

Mishii28
 

اِتنا تو ٹهہر جاٶ کہ جی بھر کے دیکھ لوں
شاید کہ پھر ملو .... تو یہ ذوقِ نظر نہ ھو .........!

Mishii28
 

سیکھ لی ہیں ہم نے ادائیں مسکرانے کی...*
بهاڑ میں جائیں یہ رنجشیں زمانے کی..

Mishii28
 

رونا چاہوں تو آنسو نہ آئیں
آیسی ہے تنہائی

Mishii28
 

تمہارا دل میرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا

Mishii28
 

بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں

Mishii28
 

خطاۂیں ہو ہی جاتی ہے ، ازالہ بھی تو ممکن ہے
جنہیں ہم سے شکایت ہو ، اسے کہنا ملے ہم سے

Mishii28
 

چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہے
اور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہے
میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد
کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے
میں نے کہا کی مل کے بھی ہم کیوں نہ مل سکے
کہنے لگے حضور یہ قسمت کی بات ہے
میں نے کہا کہ رہتے ہو ہر بات پر خفا
کہنے لگے حضور یہ قربت کی بات ہے
میں نے کہا کہ دیتے ہیں دل تم بھی لاؤ دل
کہنے لگے کہ یہ تو تجارت کی بات ہے
میں نے کہا کبھی ہے ستم اور کبھی کرم
کہنے لگے کہ یہ تو طبیعت کی بات ہے

Mishii28
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کی مریض ہوں ٠٠٠آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوٸی -

Mishii28
 

یہاں ایسے بھی ملتے ہیں کئی یار جو کرتے ہیں لوگوں کہ دلوں کا شکار

Mishii28
 

Pta nh log mujhy q like NH duty ...
Kia begra Hy MN ny DMD walon Ka...
Kia MERI posts Achi NH hotin

Mishii28
 

🥀🖤• رابطے بھلے نہ بھی ہو لیکن،
کمبخت یہ نمبر تو سیو رہتے ہیں.🥀

Mishii28
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے🖤

Mishii28
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح

Mishii28
 

آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
وُہ شَخص لفظُوں کا یَقین خاک کرے گا !

Mishii28
 

انتظار ایک اذیت ہے۔۔! 🔥
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو💔

Mishii28
 

تمہیں کیا خبر جاناں ہم اُداس لوگوں پر۔.!!😕
رات کے سب ہی منظر انگلیاں اُٹھاتے ہیں.!!🖤

Mishii28
 

لوگ اکثر وفا نہیں کرتے
تم بھی چاہت کو مختصر رکھنا

Mishii28
 

جسے خود سے نہیں فرصتیں نہ جسے خیال اپنے جمال کا
اسے کیا خبر میرے شوق کی اسے کیا پتا میرے حال کا.. ...