Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

جب میں تم سے کہوں " کچھ نہیں ہوا " تو تم پر لازم ہے کہ 25 بار اور پوچھو " کیا ہوا؟" 😒

Mishii28
 

تُو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں ❤️✨

Mishii28
 

عادتیں بگاڑ کر چلے جانا
محبت اس کو تو نہیں کہتے

Mishii28
 

کُچھ عزیز لوگوں سے،پوچھنا تو پڑتا ہے
آجکل محبت کی،قیمتیں کہاں تک ہیں؟...

Mishii28
 

اپنے دل کو اتنا مضبوط بنا لو کہ اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو خبر ہی نہ ہو 🔥💯

Mishii28
 

کون سا تم سے محبت کا حساب مانگا ہے
ہم نے تو محبت کا جواب مانگا ہے
یہ ضروری تو نہیں سب کو ملے تاج محل
ہم نے تو محبت میں صرف گلاب مانگا ہے

Mishii28
 

فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..!!
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..

Mishii28
 

*محبتیــــــــــــــــــــــں عمل سے نظر آتی ہیــــــــں ... باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*وقت انسان کو نہیـــــــــں بدلتا ... بســــں اسے مجبور کر دیتا ہے ... کہ وہ اپنا اصل باہر نکالے ... اور وہی اس کا اصل ہوتا ہے ......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے ہوتے ہیــــــــں ... کہ نئی پریشانی کیا دیں ......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*اپنی غلطی و کوتاہی کا اعتراف کرنا ... ایک بہت بڑی خصوصیت ہے ... اور خوش قسمتی یا بدقسمتی سے ... اور خصوصی طور پر ہم میــــں یہ خصوصیت دستیاب ہی نہیـــــــــں ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*لوگوں میــــں زیادہ دلچسپی نہ رکھیــــــــں ... کچھ دلوں کو محسوس نہیــں ہوتا ہے ......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*کتنا آسان ہے ... دوسروں پر الزام لگا دینا ... اور خود بری ذمّہ ہو جانا ... کیونکہ جب بات خود پر آتی ہے ... لوگ سب سے پہلے بھول جاتے ہیــــــــں ... دوسروں کا وہ وقت جو صرف کبھی آپ کے لئے ہو ... اب ہمیشہ تو اناؤں کی تسکین ممکن نہیـــــــــں رہتی ........!!!*
💞 💞

Mishii28
 

*ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے ... لیکــــــــن ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﺘﯽ ہــــــــے ... ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﻦ ہوتی ہــــــــے ......!!!*
💞 💞

Mishii28
 

یہ لوگ مُجھ سے تیرا بار بار پوچھتے ہیں..!
مُجھے بتا تو سہی...... ان کو کیا بتانا ہے؟

Mishii28
 

چلیں جی پیاری لڑکیاں بتائیں؟ ناخن لمبے ہیں یا زبان۔😋 😂🙊🤣🤣
Zabaan.a6

Mishii28
 

مجھے یاد ہے _____
درد کی سخت سے سخت گھڑیوں کو گزارنے کے لیے میرا رب مجھ پہ نیند اتار دیتا تھا.....

Mishii28
 

ڈر بھی بہت تھا احتیاط بھی بہت کی
ہوتے ہوتے وہ شخص دور ہو ہی گیا

Mishii28
 


آپ نے اس وقت بیوفائی کی،
جب یقین آخری مقام پر تھا

Mishii28
 

محبت رویوں کوجھیل کر ہوتی ہے محترمہ
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں