مجھے یہ نہیں معلوم کہ محبت مرد زیادہ کرتا ہے یا پھر عورت زیادہ کرتی ہے، بچھڑنے کا دکھ مردوں کو زیادہ ہوتا ہے یا پھر زیادہ عورت کو ہوتا ہے، مگر مجھے ایک چیز معلوم ہے کہ محبت میں سب سے زیادہ نقصان ہمیشہ اُس کا ہی ہوتا ہے جو شدت سے دوسرے کو چاہتا ہے، جو شدت سے کسی سے عشق کرتا ہے وہی روتا ہے وہی پریشان رہتا ہے اُسے کا سب سے زیادہ نقصان ہوتا ہے، جو دنیا میں صرف اُس ایک شخص سے محبت کرتا پھر کسی اور کو اپنی زندگی میں آنے کا کوئی راستہ نہیں دیتا، یقین جانیں صرف اُسے کا نقصان ہوتا ہے جبکہ دوسرا خوش رہنے کا راستہ نکال ہی لیتا ہے کیونکہ ہر شخص خوش رہنا چاہتا ہے جبکہ میری خوشیاں صرف وہ ایک میرا پسندیدہ شخص ہے.
محبت کہاں کرتے ہیں لوگ ، تجارت کرتے ہیں ، تجارت بھى یک طرفہ آپکو تب تک ہى چاہتے ہیں آنکھ کا نور بنا کر رکھتے ہیں جب تک کوئى اور اُنکى زندگى ميں نہیں آ جاتا مجھے لگتا ہے محبت سے بڑا کوئى فریب نہیں یہ ایسا فریب ہے جس میں انسان راحت محسوس کرتا مگر جب آنکھ کھلتى ہے تو آپ آسمان سے نیچے گرا دیئے جاتے ہیں۔ سارے جذبے ، وعدےعشق کے دعوے سب مٹى ہو جاتے ہیں، پھر ایک ہى چیز آپکا مقدر ہوتى ہے اور وہ ہے تنہائی، آپ روتے ہیں، چلاتے ہیں، مگر آپکى ایسى حالت سے آپکے سوا کسى کو فرق نہیں پڑتا۔ کسى اور پہ اعتبار کرنے سے بھى گئے اور عام انسان کى صف سے بھى۔ بے وفا اپنى زندگى ميں خوشى کے نشے میں دھت رہتا ہے
آپ اسکا نمبر بلاک کر دیں اسے انفرینڈ کر دیں
اسکا شہر چھوڑ دیں حتٰی کہ ملک بھی۔ جتنا دور آپ جا سکتے ہیں آپ نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں اسکی تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ اس سے جڑی ہر چیز سے دوری اختیار کر لیں۔
یہ سب معنی نہی رکھتا
آپ اسکو اپنے دل و دماغ سے کیسے نکالیں گے
کچھ لوگ آپ کی روح میں اپنی جڑیں اس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ آپ چاہ کر بھی انہیں بھول نہی سکتے خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا محبت کی...
کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں، اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے!
سچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں
یہ عشق ایک جوا ہے
بتاؤ کھیلو گے؟
سمجھ لو داؤ پے سب کچھ لگنا پڑتا ہے
ہر آدمی سے طبعیت تو مل نہیں سکتی
مگر ہاتھ تو پھر بھی ملانا پڑتا ہے
Kia MN Or Aroosh Ak hn?
Vote dijiye
دو دل ایک دوسرے کے ساتھ
مخلص ہوں __❤
تو فاصلے
کچھ معنی نہیں رکھتے......!!😊
مشورہ ہے یہ میرا ، منفرد بنا خود کو۔۔
اتنی بھیڑ میں ورنہ کون تجھے پہچانے گا۔۔
ذہانت اور پرسنیلٹی دھری کی دھری رہ جاتی ہے، جب آپ کا واسطہ نصیب سے پڑتا ہے !!
"محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے جو دل جیت لیتا ہے بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے"❤️
عشق کے چالیس درجات ہیں
جن میں سب سے چھوٹا درجہ اپنا "سر" اتار کے محبوب کے قدموں میں رکھنا ہے
بچپن میں ڈرایا جاتا تھا
کہ
کسی پر یقین نہیں کرنا
انجان لوگ بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں
اور
ہاتھ پاوؑں کاٹ کر بھیک منگواتے ہیں
تم نے بھی یہی کیا
بہلا پھسلا کر محبت کی راہ میں لے گئے
اور
ہاتھ پائوں کاٹ کر واپسی کی راہ بند کر دی۔
اور
اب
بھیک منگواتے ہو
اپنی توجہ کی
ایک نظر کی
Eid Mubarak ☺️
3rd day of eid