Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

you can't be kind all the time!
soo prefer being silent...
when the situation is out of your hands ..

Mishii28
 

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں۔۔
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے۔۔🔥
Last...

Mishii28
 

ہم سب کہیں نا کہیں اپنی زندگیوں میں کچھ ایسے رشتے جوڑنے میں جتے ہوئے ہیں
جن کے لئے ہمیں ہر دن۔۔ ہر رات ہر لمحے اپنے آپ کو توڑنا پڑتا ہے...

Mishii28
 

زوال یہ کہ تم دُور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں🖤

Mishii28
 

خاموشی شکوہ کہاں ہے
یہ تو بے بسی کی انتہا ہے

Mishii28
 

محبت کے لمحے محتصر ضرور ہوتے ہیں مگر، صدیاں سنوار دیتے ہیں

Mishii28
 

اگر آپ روح کی طمانیت چاہتے ہیں تو عقیدہ رکھیے۔
اگر آپ سچ کے پیروکار بننے کے خواہش مند ہیں تو تحقیق کیجیے۔

Mishii28
 

اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟ جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯

Mishii28
 

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وو بی ہوتا ہے ❤
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں 😊

Mishii28
 

مرشد.!
ہمارے شہر آجاؤ یہاں برسات رہتی ہے.
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں..🥀🖤
ہیپی بارش.😇

Mishii28
 

کچھ لوگوں کی دعاوٴں پہ تو فرشتے بھی حیران ہیں😳،
جو پچھلے سال عائشہ کو مانگ رے تھے وہ اس سال مریم کو مانگ رہے ہیں 😝🥀

Mishii28
 

سبکو گولڈن بالوں والی لڑکیاں پسند ہیں
ہم کالے بالوں والی مر جائیں کیا😒🥀

Mishii28
 

میں کافی سالوں سے نوٹ کر رہی ہوں
جب بھی چھوٹی عید ختم ہوتی ہے تو اس کہ بعد بڑی عید ضرور آتی ہے😝

Mishii28
 

گرمی نے سب کا دماغ خراب کیا ہوا ہے خیر میں تو ٹھیک ہوں کل قاعداظم ملے تھے آپ سب کو سلام دے رہے تھے 😝😹

Mishii28
 

ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کے چوہا چیخوں سے ہی مر جائیے 😂

Mishii28
 

حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے ____
لوگ اِسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں ❤️

Mishii28
 

شب بخیر؛
"ہر چیز اپنے ظرف کے حساب سے اپنا رویہ اور برتاؤ رکھتی ہے،
سانپ اور شہد کی مکھی دونوں ہی پھول کا رس چوستے ہیں مگر ایک سے زہر نکلتا ہے اور دوسرے سے شفا ملتی ہے،
کم ظرف کو جتنا بھی عزت دی جائے مگر اس سے نکلنا زہر ہی ہے"

Mishii28
 

جسے خود سے نہیں فرصتیں نہ جسے خیال اپنے جمال کا
اسے کیا خبر میرے شوق کی اسے کیا پتا میرے حال کا.. ....

Mishii28
 

honest...

Mishii28
 

Cheers...