Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

Assalam o alikum....
Sunday funday

Mishii28
 

اللہ آپ کو گھنگرالے بالوں والا،نیلی نیلی آنکھوں والا پتلی پتلی کمر والا خوبصورت سا معصوم سا پیارا سا شرمیلا سا شریف سابکرا عطا فرمائیں قربانی کے لیے ایڈوانس عید مبارک

Mishii28
 

کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!

Mishii28
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا 🔥
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا...!!

Mishii28
 

تمہیں فرصت ہو دنیا سے تو ہم سے آ کے ملنا
ہمارے پاس فرصت کے سوا کیا رہ گیا ہے۔!!

Mishii28
 

خواہشیں راکھ کر دیتی ہوں میں،
مجھ سے پاوں نہیں پکڑے جاتے🙃✨

Mishii28
 

جو دل میں قیام کرتے ہیں وہ نیندیں حرام کرتے ہیں۔!!

Mishii28
 

میرے نرم لہجے کے قابل کہاں، یہ ایرے غیرے لوگ😕۔۔۔

Mishii28
 

"If your heart is a volcano, how shall you expect flowers to bloom"

Mishii28
 

" لوگ " شامل تھے " اور " بھی __ لیکن
" دل " ____ تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے

Mishii28
 

میرا دشمن میرے اندر ہی چھپا بیٹھا ہے
مجھ کو خود اپنی طرف تیر چلانے ہوں گے

Mishii28
 

میں نے جب یاد کیا، یاد وہ آیا
اس سے زیادہ اُسے، پابندِ وفا کیا کرنا!!

Mishii28
 

سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا

Mishii28
 

درد جب روح میں ہو تو دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں

Mishii28
 

زندگی نہ آسان تھی، نہ ہے اور نہ ہو گی...! تو بہادر بنیں اور رب پر توکل رکھیں...! مُسکرایا بھی کریں، اچھے لگتے ہیں...!❤️🦋

Mishii28
 

کس کی مجال مجھ سے تلخ کلامی کرے
میں تو خود کو بھی جی محترمہ مخاطب کرتی ہوں!!🙂👑

Mishii28
 

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں،
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں

Mishii28
 

زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں.._" 🥀

Mishii28
 

اک تیری یاد سے غافل نہیں ہوتی ہوں ورنہ میں وہ لڑکی ہوں جو ہاتھ میں پکڑی ہوئی شے بھی پورے گھر میں تلاش کرتی پھرتی ہے !!

Mishii28
 

اے خدا مجھے ایک بار پھر بنا
اس بار میں اپنا خیال رکھوں گی....