Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔
لوگ کیا کہیں گے، کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے 💯

Mishii28
 

اِک احساس ہے کہ بھولتا نہیں
اِک کمی ہے کہ پوری ہوتی نہیں.

Mishii28
 

کیوں کرتا ہے بے پرواہ کی پرواہ اے دل
تمہارہ ہر وقت تڑپنا میری برداشت سے باہر ہے

Mishii28
 

مرشدوں کا کہنا ہے
منکروں سے پرے رہنا ہے

Mishii28
 

عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم

Mishii28
 

*میں تو پہلے ہی بگڑی ہوئی ہوں*
*تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے*

Mishii28
 


ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا 😊
ہم تو اپنا بھی ہار بیٹھے ہے تم پـر _______

Mishii28
 

Allah Hafiz
Good ni8
bye tata

Mishii28
 

ہائے وہ شخص جس کی خو بئِ گفتار سے
عشق اُردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگی...❤

Mishii28
 

مرشد ہم نے آزاد کر دئیے*
=
=
*کئی من پسند لوگ 🥀*

Mishii28
 

وہ میرے لئے پرانے زمانوں میں استعمال ہونے والی "لالٹین" کی طرح ہے!
جسے جتنی بھی تیز آندھی یا طوفان میں لے جاؤ, آپ کے لئے روشنی ختم نہیں کرتی
اس کا مجھے توجہ دینا اور فکر کرنا اسی روشنی کی مانند ہے جو مجھے آندھی اور طوفان میں بھی پریشان نہیں ہونے دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Mishii28
 

کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں
قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں_

Mishii28
 

خواب ٹوٹے پڑے ہیں سب میرے
میں ہوں اور حیرتوں کا ساماں ہے

Mishii28
 

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ ______کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بُھلانے کے لیے ہیں

Mishii28
 

ہم سیاہ پوش، اندھیروں میں دیکھنے والے
ہم ایک روز یونہی جل گئے اُجالوں میں_!!

Mishii28
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتی ہوں انہیں...
جنہیں گمان ہے کہ ان کے بغیر میں جی نہیں سکتی😉🤞 🥀

Mishii28
 

یہ بھی رسم دنیا ہے__
دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا🎭🔥

Mishii28
 

جَذباتـــــــ کے ہر بَابـــــــ کا عُنوان ہیں آنکھیں
غالبـــــــــ کی غـَـزل میر کی دیوان ہیں آنکھیں

Mishii28
 

لمحہ بیتا ہوا دل دکھاتا رہا
خوامخواہ بے وجہ خواب بنتا رہا

Mishii28
 

کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر