Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

کبھی جو مجھ کو فتوہ دینے کا ازاں ملے
میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں

Mishii28
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، غلط کہتے ہیں
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کو بھرنے کی طاقت وقت میں بھی نہیں ہوتی

Mishii28
 

ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ؟
ﭼﭩﮑﯿﺎﮞ ﺑﺠﺎ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﮯ ﺍﯾﺴﮯ ، ﺍﯾﺴﮯ ، ﺍﯾﺴﮯ !

Mishii28
 

دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہی جاتا🖤
ایک “مسکراہٹ” اور دوسری
“دعا” ہمیشہ بانٹتے رہے🙂💖
خوش رہیں 🦋🌺

Mishii28
 

جب میں نے پہلی بار نفسیات کا مُطالعہ کِیا تو صرف اِس ڈر کی وجہ سے کِتاب بند کر دی تھی کہ پاگل ہونے کی ساری علامات مُجھ میں واضح تھیں

Mishii28
 

عجیب پھیلاؤ ہے محبت کا نا جینے دیتی ہے نا مرنے دیتی ہے -
اٌدھرے خواب ، ادھوری خواہشیں ، ناکام حسرتیں ، مایوس خیالات ، کبھی مکمل نا ہونے والی کہانی آدھی غزل بے ترتیب الفاظ اور ادھوری تحریر

Mishii28
 

ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺭﻧﮓ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣُﺴﮑُﺮﺍﮨﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،ﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،ﺳﺴﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،ﺧﻠﻮﺹِ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ، ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ، ﻏﻠﻄﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ، ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺻﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﺮﺏ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ۔ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺑﺪ ﺻﻮﺭﺕ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ۔ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻋﻮﺭﺕ 🌸

Mishii28
 

سارے مسئلے زندگی کے تھے
موت کی کوئی خطا نہ تھی

Mishii28
 

دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر
اعلان تین بار بڑے غور سے سنتا ہے زمانہ

Mishii28
 

زندگی کی تھکان تو کبھی ختم نہیں ہوتی, دیکھو ' مرنے کے بعد بھی ایک اور سفر شروع ہو جاتا ہے!
تو اپنے آپ کو ان تلخیوں میں زندگی کا احساس دلاؤ, زندہ رہو, زندگی جیو

Mishii28
 

آج کل ایک اچھی تعداد میں لوگ امیر دوست رکھتے ہیں اگر اس کے ساتھ ایک غریب دوست هو تو پھر اکثر اس پر ہنستے رہتے ہیں ۔ سب سے زیادہ مزاق اس کے ساتھ کرتے رہتے ہیں ۔ پھر ہی لوگ کہتے ہیں ہم تو آپ سے محبت کرتے ہیں اس وجہ سے آپ کے ساتھ مزاق کرتے ہیں آپ ناراض نہیں هو ۔
میرا سوال یہ ہے؟
آخر ایسا کیوں ہوتا ہے ؟

Mishii28
 

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔
یہ صرف شاعری ہی نہی یہ ایک تلخ حقیقت ہے ۔
ہر پہلو سے جدھر جاؤں ایسا ہی ہے ۔ کوئی اپنا میری بات کی وجہ سے ناراض ہو جائے یا کوئی اہم کام کام ہو کبھی کبھی آپ نے کسی سے ناراض کسی بات کی وجہ سے یا ہم اس سے ناراض ہو ہم اپنی آنکھوں میں سلف سیٹسفیکشن لیے سوری بولنے کی بجائے ایک خوبصورت رشتہ، اس سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں یا پھر اس رشتے میں کھوٹ اور بغض کو ہم جگہ دیتے ہیں ہیں اور بالآخر یہ رشتہ تمام ہو جاتا ہے ہے کبھی فرصت ملے تو اس غزل کو کو غور سے سن لینا ۔
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے جس کو ہم نے دیر سے جا کر منانا ہوتا ہے پھر قدرت ہمیں اس کا موقع نہیں دیتی اور پھر انسان ایک مرتبہ پھر سے یہی بولتے پایا جاتا ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

Mishii28
 

وہ خفا نہی تھے مجھ سے ،،،
پر دل دکھا تھا اس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Mishii28
 

بڑھتی جـا رہی ہے تعــداد فرشتوں کی...*💓
*ہـر انسـان آج اِس لیـے تنہـــا بیـٹھا ہـے...*💔

Mishii28
 

تنہائی بہتر ہے کسی . ....ایسے ہمسفر سے ...
جس کی موجود گی بھی ۔۔...آپ خود کو تنہا محسوس ... کرو

Mishii28
 

اللّہ تو سب جانتا ہے۔۔۔
یہ سوچ کر میں نے کبھی لفظوں کو ترتیب نہیں دیا تھک جاٶں تو سر کو سجدے میں جھکا لیتی ہوں۔۔!!
نہ مصلحتوں سے لڑتی ہوں نہ حالات کا شکوہ کرتی ہوں۔۔!!
نہ اپنوں سے امید رکھتی ہوں نہ غیروں سے کسی درد کا شکوہ کرتی ہوں غموں کو ہنسی میں اڑا دیتی ہوں
ٹوٹ جاٶں تو نم آنکھوں سے مسکرادیتی ہوں۔۔

Mishii28
 

مُجھے رات بہت پسند ہے...!
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب گہری تاریکیوں میں آپ کو کوئی اور دیکھنے والا نہیں ہوتا...!
آپ بِلا جِھجک اپنے رب سے سارے راز ڪہہ سڪتے ہیں...!
خُود سے خُود ڪی ملاقات ڪروا سڪتے ہیں...!
دِن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد ڪر ڪے پھر سے مُسڪرا سڪتے ہیں...!
جو ڪوئی بات دِل پہ لگی ہو اُسے یاد ڪر ڪے آنڪھیں نم ڪر سڪتے ہیں...!
دِل پہ ڪوئی بوجھ ہو تو اِس خُوبصُورت پہر میں سجدے میں جا ڪے یا ہاتھ اُٹھا ڪے آنسو ڪی صُورت میں اُس بوجھ ڪو ہلڪا ڪر سڪتے ہیں...!
ہاں اِسی لیے تو مُجھے رات بہت پسند ہے...!

Mishii28
 

بد گمانی بہت بری شے ہے یہ انسان کو وہ بھی تصور کروادیتی ہے جو سرے سے ہو ہی نہ

Mishii28
 

اک تیرے عشق پہ وار دیے میں نے,
رنگ جو تین سو پینسٹھ تھے میری آنکھوں میں

Mishii28
 

نفرتیں بہتر ہیں، اس دھو کے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 🖤🥀