اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو ..!!😎
کیونکہ نہ منہ بند ھوں گے نہ زبانیں ..!!🔥
کسی کی نظر میں اچھے تھے
کسی کی نظر میں برے تھے
حقیقت میں جو جیسا تھا
ہم اس کی نظر میں ویسے تھے
___آو مل کر ان لوگوں کا قصہ تمام کرتے ہیں ___!!🍁🔥
___جو دل میں نفرت رکھ کر ___منہ پہ سلام کرتے ہیں ____!
سلا چکی تھی یہ دنیا تھپک تھپک کے مجھے
جگا دیا تیری پازیب نے کھنک کھنک کے مجھے
میں جب بھی آپ کی محفل سے اٹھ کے جاتا ہوں
گلے لگاتی ہے دنیا لپک لپک کے مجھے
کوئی بتائے کے میں اسکا کیا علاج کروں
پریشاں کرتا ہے یہ دل دھڑک دھڑک کے مجھے
تعلقات میں کیسے دراڑ پڑتی ہے
بتا دیا کسی کمظرف نے چھلک کے مجھے
بہت سی نظریں ہماری طرف ہیں محفل میں
اشارہ کر دیا اس نے ذرا سرک کے مجھے
اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے، لیکن
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
محبت کے بہت سے رنگ ھوتے ہیں
لیکن ان میں سے سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ھوتا ہے
ہونگے آپ بھی بہت اعلی مقام لیکن...........😏😏😏
سرکار یہاں کی شہزادی میں ہوں..............👸👸👸
مجھے آج بھی یاد ہیں اس کے آخری الفاظ
اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤ تو اچھا ہے
چاٹ جاتے ہیں ___زندگی ساری
دکھ بڑے با کمال____ ہوتے ہیں
اب مجھے میرے____________ جیسےہی پسند ہیں
سیاہ بخت سیاہ نصیب بدنصیب بدصورت منحوس
join my mhfil...
یہ عالم شوق کا، دیکھا نہ جائے
وہ بت ہے یا خدا، دیکھا نہ جائے!
یہ میرے ساتھ کیسی روشنی ہے
کہ مجھ سے راستہ، دیکھا نہ جائے!
یہ کن نظروں سے تُوں نے آج دیکھا
کہ تیرا دیکھنا، دیکھا نہ جائے!
ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا
یہ منظر بارہا، دیکھا نہ جائے!
فراز اپنے سوا ہے کون تیرا؟
تُجھے ۔۔۔ تُجھ سے جُدا، دیکھا نہ جائے!
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے
یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
چھت کی کڑیوں سے اُترتے ہیں ,مرے خواب مگر
میری دیواروں سے ٹکرا کے
بکھر جاتے ہیں
اُس دریچے میں بھی اب کوئی نہیں ۔۔۔۔۔ اور ہم بھی
سر جھکائے ہوئے ۔۔۔۔۔ چپ چاپ گزر جاتے ہیں
کیا تم بهی ؟
شام کی دہلیز پہ
آس کا دیپ جلاتے ہو،
اور
کسی آوارہ پتے کی آہٹ پر
دروازے کی طرف بهاگے جاتے ہو،
کیا تم بهی ؟
درد چهپانے کی کوشش کرتے کرتے
اکثر تهک جاتے ہو
اور بلاوجہ مسکراتے ہو
کیا تم بهی ؟
نیند سے پہلے پلکوں پر
ڈهیروں خواب سجاتے ہو
یا پهر بستر پر لیٹ کر
رورتے روتے سو جاتے ہو
کیا تم بهی ؟
_ماہر نفسیات کہتے ہیں!!!!!_*
*_کہ مرد بھول جاتا ہے,,,,,,_*
*_پر معاف نہیں کرتا,,,,,_*
*_اور عورت معاف کر دیتی ہے,,,,_*
*_بھولتی نہیں😒!!!!!_
سب سے خوفناک بیماری یادوں کی ہے 🙂
جو انسان کو اجڑانے میں دیر نہیں لگاتی🖤🥀
یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں، ایک جملے سےثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں !
میرا جملہ: بھائی شاپر ڈبل کرنا..!!
لڑکيوں کی شاپنگ
دکاندار کپڑے دِکھا دِکھا کے تھک گیا
لڑکی: بھائی اور دِکھاہیں
دکاندار: باجی ان کے علاوہ کفن ہے😂🤣
گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں😁🤭
میں خود اس وقت
سوئتزرلینڈ (Switzerland)میں ھوں..! 😜🤣😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain