Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

کبھی کبھی میں لوگوں کی باتوں سے اس لیے بھی اتفاق کر لیتی ہوں تاکہ وہ اپنی بکواس بند کر لیں..! 😏🤨🙄

Mishii28
 

وہ پوچھنا یہ تھا
کہ اگر کسی کے دل میں بسنا ہو
تو گھریلو سامان لے کر جانا پڑتا ہے 🤔
یا وہاں پہلے سے موجود ہوتا ہے 🙈
اور چائے کتنی دفع ملتی ہے...؟ 😋😜😉
MiShii#ka#maSsomna#sawal

Mishii28
 

تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے
خدا کرے سانس رک جائے
میری نہیں تیری
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں...؟ 🤔🤨😋😁🙄

Mishii28
 

جہاں پر انگریز سائنسدانوں کا دماغ ختم ہوتا ہے۔۔
اُس سے آگے پاکستانی چارپائی بچھا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔
😂🤣😎😜

Mishii28
 

میرا نام میں ہے
اور اپکا نام تو ہے
بتاؤ پاگل کون؟
میں یا تو۔۔۔

Mishii28
 

اگر میں گول گپے کھلاؤں... 🥄🍒
تو کیا تم میری سہیلی بن جاو گی

Mishii28
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂

Mishii28
 

میری قدر کیا کرو😌
کیوں کے اگر میں نا ہوتی😞 تو پاکستان کی آبادی بیس کروڑ کی جگہ😱انیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی
😰اور پھر آپ سب کو گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی😪😁😂

Mishii28
 

sunday funday...
.a1

Mishii28
 

جو لوگ کہتے ہیں پیسوں سے خوشیاں نہی ملتی😏
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں
شکریہ😂

Mishii28
 

کشمکش میں ہے زندگی میری __
مجھ کو جینے کی دعائیں دے دو__

Mishii28
 

ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تو چھوڑ نہ دے

Mishii28
 

مر جانا ہے !! دُور ____ تو اِک دن ہونا ہے "
پر ، جو تجھ سے __ زندہ رہتے ۔ دُور ہوئے "

Mishii28
 

مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے 🖤 لوگ اسے غرور سمجھتے ہیں🖤

Mishii28
 

تم تو حل تھے میری اذیت کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے..

Mishii28
 

کتنی حسرت تھی کہ__، انجام بدل جائے گا..
آخری ورق____، کئی بار پلٹ کے دیکھا.. !

Mishii28
 

مت کر دنیا کے لوگوں پر اتنا اعتبار🥀🥀
اس دنیا کے لوگ اعتبار کے لائق نہیں ہیں

Mishii28
 

old is gold...

Mishii28
 

تمہارا تو گھر بھی مسجد سے دور ہے ہائے تم تو میرے مرنے کا اعلان بھی نہیں سن پائو گے

Mishii28
 

محبت ، دوستی ، ہمدردی ، راہنمائی یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے 🖤