مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکے ، جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے....!!! تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا ، میں نے دیکھا ہی نہیں عــــــشق دوبارہ کرکے...
میں عام لڑکیوں کے جیسی نہیں ہوں! کہ آرام سے کسی کی بھی باتوں میں آ جاؤنگی میں نے خود کو بہت خاص کر کے رکھا ہے ہمیشہ اس خاص شخص کے لیے جسے عام لڑکوں کی طرح دل بہلانے کا شوق نہیں ہے
مجھے لوگ اکثر کہتے ہیں 🙄🙄🙄'' تم سے زیادہ بدتمیز انسان میں نے آج تک نہیں دیکھا '' میں بڑی معصومیت سے کہتی ہوں 😐😐😐'' اب اتنی بھی کیا غربت کے بندہ ایک آئینہ نہ خرید سکے'' 😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😎😎😜😜
زندگی تھکا دینے کا نام ہے کبھی کبھی زندگی اتنا تھکا دیتی ہے کہ انسان کا ذہنی سکون ختم کر دیتی انسان خود کی تلاش میں نکلتا ہے اور خود کو ہی کھو دیتا ہے انسان خود کو ختم ہوتے ہوئے محسوس کر رہا ہوتا ہے جہاں دنیا کی رونقِ محفل سب کو نظر انداز کر کے بس اکیلا رہنا چاہتا ہے ایک ایسی جگہ جہاں اُس کے سِوا کوئی نہ ہو۔۔
تُمہاری آنکھیں جو ہر دم سوال کرتی ہیں تُمہاری آنکھوں میں اُن کا جواب بھی تو ہے ہاں یہ سچّ ہے، محبّت ہی زِندگی ہے مگر میرے ہم شاخ، محبّت عذاب بھی تو ہے.🙃
بہت عرصہ ہوا اک دن بتایا تھا مجھے تم نے تمھیں مجھ سے محبت ہے تو کیا یہ بھی محبت ہے محبت میں خفا ہونا یا مائل بہ جفا ہونا اچانک یوں جدا ہونا محبت تو محبت ہے محبت میں انا کیسی جفا کیسی سزا کیسی میری جاں ضد بھلا کیسی محبت ہے اگر تو پھر محبت کو جفاؤں کے سلاسل سے رہا کر دو محبت قرض ہے تم پر محبت سے ادا کر دو
سب سے خطرناک نشہ ، انسانی نشہ ہے! 🙂 کسی کی آواز کا نشہ ، باتوں کا نشہ ، آنکھوں کا نشہ ، ساتھ کا نشہ ، اور جب یہ نشہ نہیں ملتا ناں🖤 تو ہمارے جسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے اور یہ ہی خلاء ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ بہت دیر تک ٹکے رہنے نہیں دیتا۔۔۔۔۔