لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کون سا جھولا جھلایا
کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ چلا
جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا
کیا کہوں زندگی کے بارے میں
ایک تماشا تھا عمر بھر دیکھا
جب قید کیا تھا تو پر کیوں کاٹے میرے
یقین نہیںتھا کیا تمہیںاپنی زنجیروں پہ
مشی____
مجھے بیاں کرو ذاٸقے میں۔
اور لکھنا چاۓ جیسی ہوں۔۔
مشی_____
آدھی رات اور گہرے ساۓ
خالی کرسی ، میں اور چائے
مشی______
چائے کی قدر کیجئے صاحب۔۔
یہ تمام مشروبات کی مُرشد ہے۔۔
مشی_____
تمھیں الجھن ہے چائے سے
مجھے پھر بھول جاؤ تم
مشی______
وہ یوں ہی اپنی محبّت کو نیا موڑ دیتا ہے
آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے
مشی_____
ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ
ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ
ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ۔۔؟
ﺑﮯ ﺣﺲ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﺑﮯ ﺣﺴﯽ ﮐﯽ
!ﺍﻧﺘﮩﺎء ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔
ﺧﻮﺵ ﻓﮩﻤﯿﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ
ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﭘﮧ ﻟﮯ
!ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ۔
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺪﮔﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ
،ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺪﮔﻤﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ
ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﺐ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ
!ﮐﯽ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔
مشی_____
واقعی اک اداس لڑکی ہے
زندگی اک اداس لڑکی ہے
کوئی کاندھے پے اس کا سر رکھ لے
رو رہی اک اداس لڑکی ہے
شہر کے خوش نما محلے میں
مر رہی اک اداس لڑکی ہے
اب کسی کو خبر نہیں کیسے
جی رہی اک اداس لڑکی ہے
بنا کے رکھا ہے خود کا ایک الگ معیار
میں عام چیزوں پر دل ہارہ نہیں کرتی🌚
مشی____
اکثر دکھ بھی چاند کے جیسے ہوتے ہیں
شام ڈھلے تو روشن ہونے لگتے ہیں
مشی_____
ہاں میں وہی لڑکی ہوں,
جو محبتوں کی اسیر ہے,
جو اپنی دنیا میں جیتی ہے,
جو شرارتوں سے لوگوں کو ہنساتی ہے،
جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے،
جو بچوں کے ساتھ بچہ بن جاتی ہے،
جو اپنے درد چھپا کر دوسروں کے درد لیتی ہے،
ہاں میں وہی لڑکی ہوں۔۔۔🌸🧡
مشی______
محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے۔۔۔۔
کبھی دلسوز لمحوں سے۔۔۔۔
کبھی بے کار رسموں سے۔۔۔۔
کبھی تقدیر والوں سے۔۔۔۔
کبھی مجبور قسموں سے۔۔۔۔
مگر یہ ہار جاتی ہے۔۔۔۔
کبھی یہ پھول جیسی ہے۔۔۔۔
کبھی یہ دھول جیسی ہے۔۔۔۔
کبھی یہ چاند جیسی ہے۔۔۔۔
کبھی یہ دھوپ جیسی ہے۔۔۔۔
کبھی مسرور کرتی ہے۔۔۔۔
کبھی یہ روگ دیتی ہے۔۔۔۔
کسی کا چین بنتی ہے۔۔۔۔
کسی کو رول دیتی ہے۔۔۔۔
کبھی لے پار جاتی ہے۔۔۔۔
کبھی یہ مار جاتی ہے۔۔۔۔
محبت جیت ہوتی ہے۔۔۔۔
مگر یہ ہار جاتی ہے۔۔۔۔۔
اور اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو اس میں لکھوں گی" میں انکے لئے تکلیف بن گئ تھی جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتی تھی
مشی______
ہر وقت تمہاری یاد کے محور میں رہوں سوچوں تو بکھر جاؤں، نکلوں تو کدھر جاؤں~°🥺💔🥀
-" صبح صبح گھر والے مجھ سے كمبل ایسے کھینچتے ہیں جیسے میں نے ان کا كمبل رینٹ پے لیا ہو...!"-😥
ہائے...!
موسیقار ہوتی تو سارے سُر تمھارے نام کرتی، مصورہ ہوتی تو رنگ رنگ تمھیں سجاتی، شاعرہ ہوتی تو حرف حرف تمھیں لکھتی,مگر انسان میں نکمی ٹھہری؛ فقط محبت کرنا آتی ہے ، محبت کرتی رہوں گی! ❤️
مشی_____
..!
محبت معنی و الفاظ میں لائی نہیںجاتی
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain