لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے یاد آتی ہو بہت 😔
اس وقت تو بہت یاد آتی ہو جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے ✨🌼
میں نے اقیڈمی کھولی ہے جن کی اُردو قمزور ہو وہ رابتا قرسقتے ہیں🙊
شقریہ🙂
اداس لوگ
میں خاموشی پر اک ناول لکھنا چاہتی ہوں ،جس میں ایسی چیزوں کا ذکر ہو جو لوگ کہہ نہیں سکتے ۔۔۔🔥😑
آخری سین ہے کہانی کا...
ٹرین کے سامنے کھڑی ہو میں...
زندگی رہی تو کل پہر ہوگی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا❤️🙂
دوری بلکل معنی نہیں رکھتی
جب دو دل ایک دوسرے کیلئے وفادار ہوں!
" جو سہنا سیکھ جائیں پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں! ۔ " 🙂
ماہر ہے وہ اپنے جزبات چھپانے میں۔
اک لڑکی جو بتاتی ہی نہیں تمہیں اپنا حالِ دل۔
بڑے معصوم جذبوں سے
وہ اپنے نرم ہاتھوں پر
وفا کی سرخ مہندی سے
کسی کا نام لکھتی ہے
جسے وہ پیار کرتی ہے
مگر………………
وہ نا سمجھ لڑکی
ابھی تک یہ نہیں سمجھی
یہ اُجلے رنگ ہاتھوں پر
کبھی ٹھہرا نہیں کرتے
محبت تو حقیقت ہے
کوئی سپنا نہیں ہوتا
کسی کا نام لکھنے سے
کوئی اپنا نہیں ہوتا۔۔۔
#مشی انصاری
*پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے، پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی اور...*
اس نے بڑے پیار سے کہا تم جیسے بہت ملیں گے۔۔
ہم نے مسکرا کر کہا ہم جیسے ہی کی تلاش ”کیوں“۔۔۔
محبت میرے نزدیک ؛ ایک خوبصورت احساس ہے۔۔ ڈھیر سا خیال رکھنا ۔۔ خوشی غمی، کمزور لمحوں میں مضبوطی سے ساتھ کھڑے رہنا ۔۔ جیسے کوئی بلند و بالا پہاڑ ۔۔ 🌴
ہم بھی بہت کچھ کھاتے ہیں 😏
بس اسٹیٹس نہی لگاتے😔
ابھی ابھی🙊🙊
ڈانٹ کھاٸ ہے😑🙈😂
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ کہ ﻭﮦ ہمیشہ میرے ساتھ رہے گا ﻭﮦ تو اپنی زندگی سے مجھے کسی بھی وقت نکال کر کسی دوسرے شخص کا ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐر سکتا ہے🙂✨🖤
مت پوچھیں کیسے گزرتا ہے
ہر پل تیرے بنا!
کبھی بات کرنے کی حسرت
اور کبھی دیکھنے کی تمنا
دُور اُفق کے اُس پار دیکھتی ,
تیری وُسعت نظر صاحب!
افلاک کے پردے چاک کرتی
چاند ستاروں کو مُسخّر کرتی
نئے جہانوں کو دریافت کرتی
آنے والی کل کو آج کرتی
تیری دُور اندیش نظر کے کیا کہنے
گر حوصلہ ہے تو آ ملا مجھ سے نظر ,
اور جھانک میری آنکھوں میں
اپنی چشمِ باریک بینی سے دیکھ کر بتا مجھ کو,
کہ اِن مُلتجی آنکھوں میں ,
کتنے خواب ٹوٹے ہیں ,
کتنے خواب بکھرے ہیں ,
کتنے خواب ادہورے ہیں ,
اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیں
کتنی تنہا ہو گئیں تنہائیاں
تمہاری یادوں کے پھول
اب تک تر و تازہ ہیں
میرے دل کے آنگن میں
اب تک اُگ رہے ہیں
اور اُن کی شاخیں
میری شریانوں میں بہتے خون سے
اب تک ہری بھری ہیں
اور اُن پھولوں سے سے بہتا لہو
قطرہ قطرہ
تمہاری بے وفائی کی کہانی کہہ رہا ہے
مجھے اک بات کہنے دو، مجھے تم سے محبت ہے
ہمیشہ ساتھ رہنے دو، مجھے تم سے محبت ہے
مشی_______
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain