Damadam.pk
Mishii28's posts | Damadam

Mishii28's posts:

Mishii28
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا

Mishii28
 

وظیفوں سے کام لیا میں نے ورنہ
وہ کہاں دل سے___اُترنے والا تھا

Mishii28
 

کوئی رشتہ نہیں رہا پھر بھی
ایک تسلیم لازمی سی ہے
گ
آئیے راستے الگ کر لیں
یہ ضرورت بھی باہمی سی ہے

Mishii28
 

اداس لمحے 😑

Mishii28
 

خدا سے مانگ تو لوں گی میں آپ کو لیکن..!!
نبھانے والے نہیں لگ رہے ہیں آپ مجھے..!!

Mishii28
 

Phr sy zalzala aya tha DD pr😑😑😑

Mishii28
 

فرض کریں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں۔
مجھے ایک ایسی غلطی سے منع کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کرو۔🖤🥀☺

Mishii28
 

اگر پوری دنیا بھی تمہارے خلاف ہوجائے تو تم
یہ یاد رکھنا میں ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑی رہوں گی

Mishii28
 

اب اُس نے وقت نکالا ہے حال سُننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں

Mishii28
 

کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے !
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ

Mishii28
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم..
مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے...

Mishii28
 

کسی نے ٹھیک ہی تو کہا ہے ۔۔ سہارے بےسہارا کرتے ہیں
وقتی دلاسے اور جھوٹی تسلیاں انسان
کو کمزور بنا دیتی ہیں

Mishii28
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات🥲💔
ہم نے اپنے حق میں بولنا چھوڑ دیا🥲💔

Mishii28
 

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے

Mishii28
 

خیر یت نہیں پوچھتا, مگر خبر رکھتا ہے ✨ سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے

Mishii28
 

آج دل کر رہا ہے اتنا چیخ کہ روؤں
کہ سانسیں آنے جانے سے معزرت کرلیں

Mishii28
 

"_ یہاں اداس ہے ہر شخص ،،
کوئی اندر سے کوئی باہر سے

Mishii28
 

کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے !
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دُکھ 🖤

Mishii28
 

میں انسان ہوں لیکن جب تُم کہتے ہو تمہیں مُجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مُجھ پر محبت مہربان ہے۔

Mishii28
 

"ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﺮ ﻟﯽ۔۔ ﺳﻮ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﻓﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔" 🖤